لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے رجسٹرار دفتر کو ہدایت کی ہے کہ 2016 میں 50 کینال عدالتی زمین ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو دیے جانے سے متعلق تمام ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک خط سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بی بی سی نے اسحٰق ڈار کے انٹرویو میں انتخابات سے متعلق غلطی تسلیم کر لی
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سے کیے گئے انٹرویو میں پروگرام کے میزبان کی جانب سے 2018 کے انتخابات کے بارے میں یورپی یونین کی رپورٹ کا غلط حوالہ دینے کی غلطی تسلیم کر لی۔ گزشتہ سال دسمبر میں بی بی سی کے پروگرام ‘ہارڈ ٹاک’ میں میزبان مزید پڑھیں
’اسرائیل میڈیا کو کنٹرول کرتا ہے‘ شاہ محمود قریشی کے بیان پر سی این این کی اینکر ناراض
وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے تقریر کے بعد امریکی ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو میں میڈیا پر اسرائیل کے کنٹرول کی بات کی تو سی این این کی اینکر ’بیانا گولوڈریگا‘ نے اسے یہودیوں کے خلاف نفرت پر مزید پڑھیں
پاکستان نے مایوس کیا، ریفرنڈم ہوا تو ممکن ہے کشمیری آزادی کے لئے ووٹ دیں گے: اسد درانی
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کشمیری عوام کو مایوس کیا، اگر آج ریفرنڈم کروایا جائے تو امکان ہے کہ کشمیری پاکستان کو ووٹ نہ دیں بلکہ آزادی کے لئے ووٹ دیں۔ ایک انٹرویو کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں
سیز فائر کی خلاف ورزی،اسرائیلی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں دوبارہ کارروائی
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے چند گھنٹوں بعد ایک بار پھر مسجد اقصیٰ سے ملحقہ صحن میں کارروائی کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الاقصیٰ میں ہزاروں نمازی جمعے کی نماز کے بعد جنگ بندی پر خوشی منا رہے تھے کہ اسرائیلی فورسز نے چڑھائی کردی۔جبکہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پرآنسوگیس کی شیلنگ مزید پڑھیں
پاکستان میں مافیاز خود کو قانون سے بالاتر سمجھتےہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے 5 سال مکمل ہونے پر مافیاز کو قانون کے دائرے میں لانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہ یہ جو شور مچا ہوا ہے اور بلیک میل کر رہے ہیں کہ حکومت گرا دیں گے تو ان کا مقصد خود کو قانون سے اوپر رکھنا ہے. نوکنڈی سے ماشکیل مزید پڑھیں
حکومتِ پاکستان نے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسیینیشن پالیسی کا اعلان کردیا ہے
حکومتِ پاکستان نے بیرون ملک کام اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ سمندری سفر پر جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسیی نیشن پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف ممالک، کمپنیوں، اداروں، یونیورسٹیز، شپنگ کمپنیز نے داخلے، کام، مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے عوام کی آواز خاموش نہیں کرائی جاسکتی۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا کیسز 16 کروڑ 58 لاکھ 67 ہزار 554 تک پہنچ گئے
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ڈھائی لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 12 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے مزید پڑھیں
بھارتی طیارہ مگ 21 تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار
نیو دہلی: بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات ایک بجے پنجاب کے علاقے باغپورانہ کے قریب فضائیہ کا طیارہ ’مگ 21‘ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہازمیں موجود پائلٹ بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ مزید پڑھیں