10 ماہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات 57.31 فیصد بڑھ گئیں

ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات 10 ماہ میں 57.31 فیصد بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان نے جولائی تا اپریل1107 ارب 35 کروڑ 20 لاکھ روپےکی کھانے پینے کی اشیاء درآمد کیں جبکہ گزشتہ سال کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات 703 ارب 92 کروڑ روپے تھیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا مزید پڑھیں

’50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے کوئی لینا دینا نہیں‘ وزیر ہاؤسنگ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

وزارت ہاؤسنگ نے ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمبلی میں کہا 50 لاکھ گھر نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بنارہی ہے جسے براہ راست وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں اس حوالے سے تمام سوالات کے جوابات بھی ان سے ہی لیے مزید پڑھیں

’نادرا اختیارات سے تجاوز نہ کرے‘ ہائی کورٹ کے حکم پر حافظ حمد اللہ سمیت 10 شہریوں کا شناختی کارڈ بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ نادرا خود سے کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ بلاک ، معطل یا منسوخ نہیں کر سکتا۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے میں حافظ حمد اللہ سمیت 10 شہریوں کے بلاک شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ کے نقطہ نظر میں بڑا وزن ہے تاہم علی ظفر کی رپورٹ پارٹی لائن طے کرے گی: فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’ناراض‘ رہنما جہانگیر ترین کے گروپ میں شامل اراکین اسمبلی کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کے نقطہ نظر میں بھی بڑا وزن ہے تاہم علی ظفر کی رپورٹ پارٹی کی داخلی لائن طے کرے گی۔ لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کے مزید پڑھیں

گوگل فون ایپ نے منفرد فیچر متعارف کرادیا

ناپسندیدہ کالز پر قابو پانے میں صارفین کی مدد کے لیے گوگل فون ایپ کالر آئی ڈی اناؤنسمنٹ کا فیچر لانے کی تیاری کررہا ہے جو اِن کمنگ کالز کا نام اور نمبر خود پکارے گا کہ صارفین کو نمبر دیکھنے کی ضرروت نہیں ہوگی۔ کالر آئی ڈی کا یہ نیا فیچر بلاشبہ ایک بڑا اضافہ ہوگا مزید پڑھیں

نائیجیریا کے آرمی چیف طیارے کے حادثے میں ہلاک

نائیجیریا کے آرمی چیف لیفٹننٹ جنرل ابراہیم اتاہیرو شمالی ریاست کاڈونا کے سرکاری دورے کے دوران جہاز گر کر تباہ ہونے کے واقعے میں ہلاک ہوگئے۔ کاڈونا کو گزشتہ چند ماہ سے سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ نائیجیریا کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ طیارہ کاڈونا ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے اموات 34 لاکھ 57 ہزار 853 ہوگئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ساڑھے 12 ہزار سے زائد کورونا مریض موت مزید پڑھیں

فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں صارفین کا فیس بک کے بائیکاٹ کا اعلان

ایک طرف فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہیں تھم سکا ہے تو دوسری جانب سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اسرائیل کے جنگی جرائم کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم اب فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف صارفین کی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے اہلکار کی خودکشی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں انڈین ایئرفورس کے ایک اہلکار نے سری نگر فضائی اڈے میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے فضائی اڈے میں تعینات ہریانہ سے تعلق رکھنے والے انڈین ایئر فورس کے اہلکار نے گلے میں پھندہ لگاکر اپنی مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے بغلان میں افغان طالبان اور افغان فوج کے درمیان جھڑپ

کابل: افغانستان کے صوبے بغلان میں خونی جھڑپ میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور 20 طالبان جنگجو مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 8 اہلکار اور 20 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے اپنے بیان میں دعویٰ مزید پڑھیں