بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے مرغی بازار میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ مرغی بازار چمن میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی جانب سے یومِ یکجہتی فلسطین کے سلسلے میں ریلی نکالی جارہی تھی جس کے قریب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکی وزیر خارجہ کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت
امریکی سیکرٹری خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ’’مشترکہ اولیت کے معاملات میں ہمارے اتحادی ترکی کے ساتھ باہمی تعاون کو جاری رکھا جانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔‘‘ بلنکن نے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’آج میولود چاوش اولو کے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلہ
انڈونیشیا کے صوبے بنگ کولو میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل ریسرچ سنٹر نے اطلاع دی ہے کہ زلزلے کا مرکز بنگ کولو صوبے سے 138 کلو میٹر جنوب میں تھا۔ اطلاع کے مطابق زیر زمین 19.5 کلو میٹر کی گہرائی میں رونما ہونے والے زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں
فلسطین، اسرائیل جارحیت سے ہلاکتوں کی تعداد 248 ہو گئی
اسرائیلی فوج کے زیر ِ محاصرہ غزہ کی پٹی پر 10 مئی سے شروع ہونے والے اور حماس کے ساتھ فائر بندی معاہدے کے ساتھ نکتہ پذیر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی شہریوں کی تعداد 248 تک ہو گئی ہے۔ اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سدِ باب کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں
ترکی میں کورونا کا گراف مندی کی جانب مائل
مہلک وائرس نے ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 214 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان45ہزار840تک ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ18ہزار846کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں846مریضوں کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 528 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں8ہزار852مریض کورونا کو شکست دینے مزید پڑھیں
ہمارا ہدف شمالی کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے، امریکی صدر
متحدہ امریکہ کےصدر جو بائڈن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کی صورتحال پر خدشات لا حق ہیں اور خطے میں ہمارا ہدف جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کرنا ہے۔ بائڈن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جےان نے وائٹ ہاؤس میں دو مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کا اثر برقرار
پاکستان میں کوروناوائرس نے ایک دن میں 88 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 177ہوگئی۔ اسی دورانیہ میں 4007 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ،جس کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 97 ہزار 468ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
صدر کی حیثیت سے میرا اہم فرض نوجوانوں کو اعلی تہذیبی اقدار سے ہمکنار کرنا ہے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ صدر کی حیثیت سے ان کا فرض نوجوانوں کو اعلی ظرف تہذیب سے ہمکنار کرتے ہوئے مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’بحیثیت صدر میرا فرض آپ نوجوانوں کے بوجھ کو اٹھانا اور ترک نوجوانوں کو اعلی تہذیبی سطح مزید پڑھیں
ملائیشیا، بارشوں اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے امدادی کاروائیاں جاری
ملائیشیا کے شہروں صباح اور سارواک میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے باعث تقریباً 5 ہزار افرا د کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ صباح آفات انتظامیہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے بعد 4 ہزار 772 افراد کو محفوظ مقامات مزید پڑھیں
ملز کو فائدہ پہنچانے کیلئے شوگر ایکٹ 2021 بل میں خفیہ ترمیم کی گئی، وزیر زراعت پنجاب
پنجاب حکومت نے شوگر فیکٹریوں کو چلانے سے متعلق ایک ترمیمی قانون سے علیحدگی ظاہر کردی جسے ہنگامی بنیادوں پر دو ہفتے قبل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا اور الزام لگایا گیا کہ اسمبلی سیکریٹریٹ میں کسی کو اس کے مندرجات کو قانون سازوں کے سامنے پیش کرنے سے قبل تبدیل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں