مراکش کے وزیر اعظم سعد الدین العثمانی نے غزہ مزاحمت میں کامیابی پر حماس کو تہنیتی مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں سعد الدین العثمانی نے مشرقی القدس کے دارالحکومت والی خودمختار فلسطینی حکومت کے قیام کے لئے فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مراکش انصاف و ترقی پارٹی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملائیشیا میں کورونا وائرس کی ایک اور قسم کی دریافت
ملائیشیا میں کتّے سے انسانوں میں منتقل ہونے اور نمونیہ کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ امریکہ کے متعدی بیماریوں کے جریدے’ کلینک’ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ملائیشیا کے صوبے ساراواک میں 2017 سے 2018 کے دوران ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے والے نمونیہ کے301 مریضوں کے ناک مزید پڑھیں
جمہوریہ کانگو: نائراگونگو آتش فشاں میں دھماکے، گوما شہر کو خالی کیا جا رہا ہے
جمہوریہ کانگو میں واقع اور افریقہ کے فعال ترین آتش فشانوں میں شامل نائراگونگو آتش فشاں میں دھماکے کے بعد خطرے کی حدود میں واقع شہر گوما کو آبادی سے خالی کرنے کا کام جاری ہے۔ نائراگونگو آتش فشاں میں دھماکے کی وجہ سے ڈیڑھ ملین آبادی والا شہر گوما رسک والے علاقے میں آ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اندرونِ ملک اور سرحد پار ہمارا واحد ہدف دہشت گرد ہیں: وزیر دفاع حلوصی آقار
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ رواں سال کے صرف جنوری سے اب تک کے دورانیے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 107 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چکا ہے۔ حلوصی آقار نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر اور مسلح افواج کے کمانڈروں کے ہمراہ مزید پڑھیں
گوگل فون ایپ نے منفرد فیچر متعارف کرادیا
ناپسندیدہ کالز پر قابو پانے میں صارفین کی مدد کے لیے گوگل فون ایپ کالر آئی ڈی اناؤنسمنٹ کا فیچر لانے کی تیاری کررہا ہے جو اِن کمنگ کالز کا نام اور نمبر خود پکارے گا کہ صارفین کو نمبر دیکھنے کی ضرروت نہیں ہوگی۔ کالر آئی ڈی کا یہ نیا فیچر بلاشبہ ایک بڑا مزید پڑھیں
نواز شریف پر حملہ: پس پردہ کہانی کیا ہے؟
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا کہ لندن میں نواز شریف پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کو لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ سینٹرل لندن میں واقع مزید پڑھیں
مستقبل میں دنیا کرونا وبا سے کیسے نمٹنے گی؟ شفقنا خصوصی
پوری دنیا میں کرونا وبا نے ہر چیز کو ساکت کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر نہ صرف اس نے معاشی سرگرمیوں میں یکسر کمی اور معیشتوں کا بیٹھ جانا بلکہ کمیونزم کی مکمل شکست کے بعد نئے ورلڈ ارڈر کا مکمل طور پر تبدیل ہوجانا بھی شامل ہے۔ بین الاقوامی معاملات کی تصویر پر مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 2 ہزار گھر تباہ، رپورٹ
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 11 روز جاری رہنے والے حملوں کے بعد فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ بمباری میں 2 ہزار گھر تباہ ہوگئے جبکہ مجموعی طور پر نقصانات کا تخمینہ 15 کروڑ ڈالر سے زائد ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق غزہ ورکس اینڈ ہاؤسنگ وزارت کے ڈپٹی مزید پڑھیں
پاکستانی وزیر خارجہ کا فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کے چینی صدر ایمبیسڈر ژانگ جن سے غیر رسمی ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان، مظلوم فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 84 افراد وائرس سے متاثر
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی ہے البتہ ملک کے کچھ اضلاع بشمول صوبہ سندھ میں کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 ہزار 84 افراد وائرس سے مزید پڑھیں