ترک قومی فٹ بالر براق یلماز ، یوسف یازیجی اور ذکی چیلک جو کہ فرانسیسی کلب لیلے میں کھیلتے نے اس کلب کی دس سال بعد لیگ چمپین بننے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جس کی فرانسیسی ذرائع ابلاغ میں وسیع بازگشت سنائی دی ہے، سپور ٹس نیوز پیپر لے ایکوپ کی خبر کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی نے سیاحت کے فروغ کے لیے ٹرکش ائیر لائینز کے نیٹ ورک میں اضافہ کردیا
ترکی نئے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے سیاحتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے نئے طیاروں کے نئے روٹس کا اضافہ کیا ہے۔ 2020 میں یورپ کی سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی ترکش ایئر لائنز (THY) نے مئی میں ترکی کے دوسرے براعظموں تک اپنے نیٹ ورک کو بڑھادیا ہے۔ تقریبا1 130 ممالک کو مزید پڑھیں
عام وبا کے خطرات تا حال ہمارے سر پر منڈلا رہے ہیں، عالمی ا دارہ صحت
ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم کا کہنا ہے کہ دنیا تا حال کورونا وبا سے ایک سنگین خطرے سے دو چار ہے۔ گیبرے سوس نے دنیا بھر میں اپنے اثر کو جاری رکھنے والی عام وبا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال گزشتہ برس کے مقابلے میں کہیں زیادہ مزید پڑھیں
ترکی: پنجہ یلدرم آپریشن کے دوران ایک فوجی شہید
عراق کے شمال میں جاری پنجہ یلدرم آپریشن میں ترسیلی کاروائیوں کے دوران ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 مئی 2021 کو ہوا سے ترسیل کے کام میں ایک فوجی جوان ہیلی کاپٹر سے اترتے وقت زخمی ہو گیا مزید پڑھیں
امریکی خفیہ سروس: کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلا ہے
امریکی خفیہ سروس کی ایک رپورٹ نے کورونا وائرس کے منبع کے چین کی ووہان لیبارٹری ہو سکنے سے متعلق بحث کو ایک بار پھر ایجنڈے میں لایا ہے۔ امریکی وال سٹریٹ جورنل روزنامہ نے امریکی خفیہ سروس کی ایک رپورٹ کے حوالے سے اپنی خبر میں لکھا ہے کہ مذکورہ رپورٹ کے مطابق نومبر مزید پڑھیں
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 24.05.2021
*** فرانس 24: پیرس میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ :”فرانس، اسرائیل کا شریک جرم ہے”۔ *** لے ایکوِپ : ترکی کے قومی فٹبالروں براق یلماز، یوسف یازیجی اور ذکی چیلک کی ٹیم لیلے نے ڈسپلیسمنٹ میچ میں اینگرز ٹیم کو 2۔1 سے شکست دے دی ۔ *** لے موند:اگر اسرائیل۔فلسطین : مزید پڑھیں
ریفرنس کے جواز پیش کرنے کی بجائے معافی مانگیں: سرینا عیسیٰ کا صدر عارف علوی کو خط
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے صدر مملکت عارف علوی کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف ہونے والے صدراتی ریفرنس اور خود پر لگائے گئے الزامات کی بنا پر ان سے معذرت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مسز سرینا عیسیٰ نے مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر پابندی لگا دی
سعودی حکومت نے ملک بھر کی تمام مساجد کے امام مساجد کو یہ حکم جاری کر دیا ہے کہ اذان اور نماز کے اقامہ کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کا استعمال نہیں کیا جائے گا کیونکہ اس سے بوڑھوں اور بیماروں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سعودی عرب کی اسلامی امور کی وزارت کی مزید پڑھیں
’میا خلیفہ کا ٹک ٹاک پاکستان میں بند‘ فینز کے لئے اپنی ویڈیوز ٹوئٹر پہ لگاؤں گی: میا خلیفہ
لبنانی نژاد سابقہ پورن سٹار میا خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ان کے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد اب وہ اپنے پاکستانی مداحوں کے لیے ٹک ٹاک ویڈیوز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا کریں گی۔ میا خلیفہ نے ایک ٹویٹ کے مزید پڑھیں
فلسطین کی اسرائیلی مظالم کے خلاف حمایت اور اظہار یکجہتی پر فلسطینی سفیر پاکستان کے مشکور
فلسطین کے سفیر احمد ربیعی نے پاکستانی عوام، حکومت اور سیاسی قیادت کی جانب سے فلسطین کی حمایت اور اظہارِ یکجہتی پر پاکستان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ پاکستان کے نام جاری کیے گئے خصوصی تہنیتی مراسلے میں فلسطینی سفیر احمد ربیعی نے کہا کہ ‘خود مختار اور آزاد ریاستِ فلسطین کے مقصد کی حمایت مزید پڑھیں