اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہوں، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار

سابق وزیرِ داخلہ اور آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے والے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار احمد نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی کھیل کا حصہ نہیں ہیں اور اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی سیکریٹریٹ کا دورہ، ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ اور تبادل خیال

وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس دوران وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مزید پڑھیں

ایپ ریٹنگز میں ہزاروں ون اسٹار ریویوز کے بعد فیس بک کا ردعمل سامنے آگیا

لوگوں کی جانب سے ماضی میں کسی کمپنی کی پالیسی پر اعتراض کی صورت میں ایپ ریٹنگز کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ مگر فیس بک کو جس مہم کا سامنا ہے اس کے نتیجے میں کمپنی کی ساکھ کو نمایاں دھچکا لگا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جارحیت کے مزید پڑھیں

نائجریا، مسلح حملے میں 9 افراد لقمہ اجل

مغربی  افریقی  ملک نائجیریا  کے صوبے بنیو میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ بنیو کے علاقے مقرودی  کو جانے والے مسلح افراد نے حملہ  کرتے ہوئے 9 افراد کو ہلاک جبکہ بھاری تعداد  میں انسانوں کو زخمی کر ڈالا ۔ بنیو پولیس ترجمان کیتھرین   نے اس حملے کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ وطن: ۔ # ہم  ایردوان کے ساتھ ہیں کے زیر عنوان  لاکھوں کی تعداد میں ٹویٹس  " صدر رجب طیب ایردوان کے لئے شروع کی جانے والی "# ہم ایردوان کے ساتھ ہیں ” کے زیر عنوان پوسٹس  کو لاکھوں کی مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔ 74

کیا آپ کو معلوم ہے کہ اتاترک نے 1919 میں اناطولیہ کی ملّی جدوجہد کا آغاز کروانے کے لئے 19 مئی کو جب ضلع سامسون میں قدم رکھا تو یہ تاریخی الفاظ کہے ” آج میرایومِ پیدائش ہے”۔   19 مئی 1919کو ترکی کی قومی جدوجہدِ نجات  کے آغاز کا دن قبول کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

کولمبیا، حکومت مخالف مظاہروں میں ایک شخص ہلاک درجنوں زخمی

کولمبیا میں 28 اپریل سے ابتک جاری حکومت مخالف اجتماعی  مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد نے ملک کے مختلف  شہروں میں ایک بار پھر جلوس نکالے تو  اس دوران پولیس کی مداخلت سے ایک شخص ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت بگوٹا   سمیت  چالی، میڈلن، بوکارامانگا اور وال ڈیل  کاؤکا میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مزید پڑھیں

اٹلی، چیئر لفٹ کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی

شمالی اٹلی میں ایک چیئر لفٹ  کی تاروں کے ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 تک ہو گئی ہے۔ اطالوی قومی الپ پہاڑوں اور معدنیات کی تلاش  ادارے   کی  طرف سے  جاری کردہ  اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حادثے  میں شدید زخمی ہونے والوں کو ایمبولنس ہیلی کاپٹر وں کے ذریعے   تورینو شہر مزید پڑھیں

یونانی سیکیورٹی قوتوں نے مہاجرین کو بھوکا پیاسا دریا میں چھوڑ دیا

یونان کی جانب سے بھوکے پیاسے  چھوڑے گئے مہاجرین کی جانب ترک  فوجیوں نے امدادی ہاتھ بڑھایا۔ وزارتِ دفاع   نے اطلاع دی ہے کہ یونان کی جانب سے غیر قانونی  طور پر  ترکی کو ملک بدر کیے جانے کی کوشش کیے جانے والے مہاجرین موجود ہیں ۔ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ غیر مزید پڑھیں