استنبول ایئر پورٹ گذشتہ روز 633 پروازوں کے ساتھ یورپی ہوائی اڈوں میں سر فہرست رہا ہے۔ یوروپیئن ایئر نیویگیشن سیفٹی آرگنائزیشن (یوروکونٹرول) کی تیار کردہ فلائٹ ٹریفک رپورٹ کے مطابق ، استنبول ہوائی اڈے نے کل بھی یورپ میں اپنی 633 پروازوں کے ساتھ اپنی برتری قائم رکھی۔ استنبول ہوائی اڈ ےکے بعد 569 مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب13
سفید مکانوں،نیلے دریچوں اور بیگون ویلا کے پھول آپ کو سکون بخشتے ہیں۔ انہیں دیکھتے ہی آپ کو اپنی راحت اور اس حقیقت کےختم ہونے کا گمان ہوتا ہے۔بودروم کا قصبہ اصل میں ایسا منظر پیش کرتاہے۔نیلگوں سمندر اور اس کے اطراف میں موجود قصبوں کا منظر اتنا خوبصور ت ہے کہ اسے ارض جنت مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، اس ٹیلیفونک رابطہ میں فلسطین میں تازہ ترین پیشرفت ، اس معاملے پر ترکی کی سفارتی کوششوں اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں
شام : ترک فوجی اڈے پر ماڈل طیارے کی پرواز،پی کے کے کا دہشتگرد ہلاک
شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر ایک ماڈل طیارے کے ذریعے حملے کی کوشش میں ملوث دہشتگرد مارا گیا۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی جانب سے فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں واقع فوجی اڈے پر ماڈل طیارے سے حملے کی مزید پڑھیں
ترکی اور یونانی دفاعی وفود کے درمیان کانفرنس کل سے شروع ہوگی
ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر 26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک اور یونانی دفاعی وفود کے مابین یہ اجلاس کل سے بذریعہ ویڈیو شروع ہو رہا مزید پڑھیں
شہباز شریف کی روانگی کیخلاف حکومتی اپیل بادی النظر میں توہین عدالت ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے وفاقی حکومت کی اپیل کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ بادی النظر میں حکومتی اپیل توہین عدالت ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
لیاقت علی خان کے قتل کے عینی شاہد نے 70 سال بعد حقائق سے پردہ اٹھا دیا
پاکستان کے مایہ ناز ریڈیو اناؤنسر، نیوز کاسٹر اور صداکار اظہر لودھی نے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان سے بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ لیاقت علی خان کو جب گولی لگی تو اس وقت اظہر لودھی کمپنی باغ (جسے بعد ازاں لیاقت باغ کا نام دیا گیا)، راولپنڈی میں موجود تھے اور مزید پڑھیں
نوجوان جوڑے کا ہوائی سفر کے دوران بوس و کنار، مسافروں کا احتجاج
پاکستان کی نجی ائیر لائن ’ائیر بلیو‘ میں دوران سفر ایک نوجوان جوڑا بوس و کنار کر رہا تھا، جس کے بعد پرواز میں موجود دیگر مسافروں نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ائیر بلیو حکام کو شکایات کے امبار لگا دئیے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ 20 مئی کو ائیر بلیو کی پرواز PA-200 میں مزید پڑھیں
بول گیم شو کے نام پر فراڈ، صوابی کا امام مسجد 78 لاکھ روپے گنوا بیٹھا
27 دسمبر 2020 کے اتوار کا دن تھا اور خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے چالیس سالہ پیش امام شیر زمان اپنے مدرسے میں درس و تدریس سے فارغ ہوئے تھے کہ اُن کے وٹس ایپ پر ایک ویڈیو موصول ہوئی جس میں بول نیوز گیم شو کی جانب سے بتایا گیا کہ ہزاروں نمبروں مزید پڑھیں
مداخلت نہ کریں، فیصل واؤڈا کا اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ: ‘ایک صفحے کو آگ لگا دی’
پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل واوڈا جو نیوز شوز کے دوران اپنی گفتگو کے حوالے سے خبروں میں سرگرم رہتے ہیں نے ایک دفعہ پھر ایسی بات کر دی ہے جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو حکومتی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا مشورہ دینے پر حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں