جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہےکہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ’اللہ کا شکر ہے علی ظفر نے اپنی رپورٹ دے دی ہے کہ جہانگیر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسسٹنٹ کمشنر پر تشدد کا معاملہ: (ن) لیگی ایم پی اے نوید علی عدالت سے گرفتار
لاہور ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن پر تشدد کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس شہرام سرور نے نوید علی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرو نوید مزید پڑھیں
19 سال اور زائد عمرکے افرادکی کورونا ویکسینیشن کیلیے رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی
پاکستان میں 19 سال اور اس سے زائد عمرکے افراد کی ویکسینیشن کےلیے رجسٹریشن کل سے شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہےکہ کورونا ویکسین کےلیے ماہرین صحت کی منظور کردہ آبادی کےلیے رجسٹریشن کل سے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا نوکریوں کے لئے اشتہار: خاکروب کے لئے غیر مسلم ہونا شرط رکھ دی
حکومت سندھ کے شعبہ لائیو سٹاک اور فشریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نئی آسامیوں کے لئے مختف اخبارات میں اشتہار دیا گیا ہے۔ یہ آسامیاں گریڈ 1 سے گریڈ 4 کے ملازمین کے لئے ہیں۔ تاہم خاکروب اور صفائی کی ملازمت کے لئے صرف غیر مسلموں کو درخواست دینے کا کہا گیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
زندگی کی جنگ ہارنے والے مشاہداللہ خان ہتک عزت کی جنگ جیت گئے
سابق سینیٹر اور مسلم لیگ ن کے مرحوم رہنما مشاہد اللہ خان زندگی کی جنگ توہارگئےمگرہتک عزت کی جنگ جیت گئے۔ اطلاعات کے مطابق مرحوم سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ایک پروگرام پر دنیا ٹی وی کے خلاف برطانیہ میں ہتک عزت کی شکایت جیت لی ہے جس میں چینل کے تجزیہ کار نے پی مزید پڑھیں
صدر مملکت اور حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ، وزیر قانون ، مشیر داخلہ اور ایف بی آر کی جانب سے بھی درخواستیں دائر کی گئیں ہیں ، صدر کی جانب سے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کیلئے مزید پڑھیں
تحریک انصاف میں نیا دھڑا: جہانگیر ترین کے بعد پنجاب میں ایک اور ہم خیال گروپ سامنے آگیا
جہانگیر ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارککین اسمبلی کے نام شامل ہیں۔ ایکسپریس اخبار کی خبر کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا ہے جبکہ گزشتہ رات ہم خیال مزید پڑھیں
مالی میں فوجی اقتدار کا قبضہ، صدر اور وزیراعظم زیر حراست
بماکو: مالی میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرکے نگراں حکومت کے صدر، وزیراعظم اور وزیردفاع کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کی فوج نے ملک کی نگراں حکومت کے صدر باہ نداو او وزیراعظم مختار وان کو حراست میں لے لیا۔ فوجی بغاوت اُس وقت کی گئی جب مزید پڑھیں
اسلام دشمنی وائرس دنیا میں پھیلایا جارہا ہے، ترک صدر
انقرہ: ترکی کے صدررجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلام دشمنی کینسر کی طرح پھیلتی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلے عالمی میڈیا و اسلامو فوبیا سمپوزیم سے خطاب کے دوران ترک صدرنے کہا کہ نائن الیون کے بعد سے امریکا کی شروع کردہ مسلمانوں کے خلاف حکمت عملی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا کیسز 16 کروڑ 85 لاکھ 35 ہزار 322 تک پہنچ گئے
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 85 لاکھ 35 ہزار 322 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 35 لاکھ مزید پڑھیں