سابق سینیٹر اور مسلم لیگ ن کے مرحوم رہنما مشاہد اللہ خان زندگی کی جنگ توہارگئےمگرہتک عزت کی جنگ جیت گئے۔ اطلاعات کے مطابق مرحوم سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ایک پروگرام پر دنیا ٹی وی کے خلاف برطانیہ میں ہتک عزت کی شکایت جیت لی ہے جس میں چینل کے تجزیہ کار نے پی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امام جعفر صادق (ع) تمام علوم کے منبع و مرکز تھے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 15 شوال یوم شہادت امام ششم حضرت امام جعفر صادق ؑ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام جعفر صادق ؑ تمام علوم کے بیک وقت حامل، مروج اور منبع ومرکز تھے آپ ؑ کے وضع کئے ہوئے قواعد اور اصول آج مزید پڑھیں
فرانس اور جرمنی مین انتخابات: یورپین یونین پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ شفقنا بین الاقوامی
ایک وقت تھا جب فرانس اور جرمنی یورپ میں ایک دوسرے کے بدترین مخالف تھے۔ اگر ماضی پر نظر دوڑائیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ یہ دو ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف نظر آئے۔ آرٹس کلچر ، ٹیکنالوجی اور سائنس کے شعبوں میں فرانس اور جرمنی ایک دوسرے کے سخت مد مقابل تھے۔ 1870 مزید پڑھیں
رواں سال میں سورج پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے اوپر آئے گا
سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق کل (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آئے جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے اوپر مزید پڑھیں
کسی کو جوابدہ نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف برقرار ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز یا قائد نواز نواز شریف کو جوابدہ نہیں ہے اور ان کا مؤقف برقرار ہے۔ بدین میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری سے مریم کے حالیہ بیان کے حوالے مزید پڑھیں
شام میں آج منعقد ہونے والے انتخابات کو ہم مسترد کرتے ہیں، امریکہ اور مغربی ممالک
متحدہ امریکہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرا خارجہ نے شام میں آج منعقد ہونے والے عام انتخابات کے منصفانہ اور آزاد ماحول میں سر انجام نہ پا نے اور ان کی کوئی سرکاری حیثیت نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ وزرا خارجہ کے مشترکہ بیان مزید پڑھیں
جارج فلائیڈ کا قتل،صدر کی اہل خانہ سے ملاقات
امریکی صدر جوبائیڈن نے پولیس اہلکار کے تشدد سے ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کے لواحقین سے ملاقات کی۔ خبر کے مطابق، صدر جوبائیڈن سے ملاقات کرنیوالوں میں جارج فلائیڈکی کمسن بیٹی جیانا،والدہ راکسی واشنگٹن،بھائی فیلونوئس،راڈنی،ٹیرنس فلائیڈ اور بھتیجا برینڈن ویلیئم بھی شامل تھے۔ اس موقع پر فلو نوئس فلاِئیڈ نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ صدر مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا واقعات اور اموات میں کمی
کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 465 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 8 ہزار 576 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 724 نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں
ٹی آرٹی ورلڈ فورم کی فلسطین کے بارے میں خصوصی نشست کا اہتمام
ٹی آرٹی ورلڈ فورم کے زیر ِ اہتمام ڈیجیٹل مناظرہ کے سلسلے میں آج شام ’’فلسطین مزاحمت میں رونما ہونے والے واقعات‘‘ موضوع پر بحث ہو گی۔ آج شام منعقد ہونے والی ’’فلسطینی مزاحمت میں ایک نیا دور؟‘‘ کے زیر عنوان نشست کے مہمان فلسطینی قومی انتظامیہ کے نمائندہ برائے برطانیہ حصام زوم لوت ہوں مزید پڑھیں
ترکی میں بھی کورونا وائرس قابو میں آنے لگا
مہلک وائرس سے ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 175 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے جس کے بعدملک بھر میں مجموعی جانی نقصان46ہزار621تک ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ23ہزار621کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں693مریضوں کاتعین ہوا ، جبکہ 9 ہزار 375 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں11ہزار508مریض کورونا مزید پڑھیں