ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 27.05.2021​​​​​​​

  *** روزنامہ خبر ترک : ” ہم جنگی ڈرون طیارے کو 2023تک اڑانے کا پروگرام رکھتے ہیں” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کل قومی اسمبلی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ” ہم انشاء اللہ 2023 میں اپنے جنگی ڈرون طیارے مزید پڑھیں

افغانستان کے پڑوسی ممالک امریکا کو فوجی اڈے چلانے کی اجازت نہ دیں، طالبان

طالبان نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکا کو فوجی اڈے چلانے کی اجازت نہ دیں اور اگر ایسا ہوا تو یہ ان کی تاریخی غلطی ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکا، افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کے آخری مراحل میں ہے مزید پڑھیں

بھارت: نئے قوانین کے مطابق واٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر کو پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

بھارت میں نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کی عدم تعمیل کی صورت میں سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ میسنجر کو پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی مقامی مائیکرو بلاگنگ ایپ ‘بیرنگ کو’ کے سوا کسی سوشل میڈیا ایپ نے نئے قواعد مزید پڑھیں

پاکستان میں 16.4 فیصد گھرانے غذائی قلت کا شکار ہیں، سروے

اسلام آباد: حکومتی سروے کے مطابق ملک کے 16.4 فیصد گھرانے خوراک کے شدید یا معتدل غذائی عدم تحفظ کا سامنا کررہے ہیں۔  پاکستان ادارہ شماریات نے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم) سروے برائے سال 20-2019 کا انعقاد کیا جس میں سہولیات اور خدمات کے ذریعے تعلیم، صحت اور غذائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مصری صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فورسز کی مکمل واپسی پر زور دیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ‘عمران خان نے بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی افواج کی مکمل واپسی، فلسطینیوں کو ان مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون کمیٹی کی احساس پروگرام کا دوسرا مرحلہ متعارف کروانے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی تعاون کمیٹی (ای سی سی) نے 48 ارب روپے کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام (ای ای سی پی) کا دوسرا مرحلہ متعارف کروانے کی منظوری دے دی۔ اس پروگرام کے تحت 40 لاکھ اضافی گھرانوں کو 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی ورچوئل سربراہی میں مزید پڑھیں

رواں سال میں سورج آج پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق آج (27 مئی) بروز جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا جسے دیکھ کر دور دراز علاقوں میں رہنے والے افراد قبلے کی درست سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق سورج رواں سال میں پہلی مرتبہ خانہ کعبہ کے اوپر آیا ہے۔ مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالحئی بلوچ پنجگور میں قتل

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کے حملے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر اور معروف مذہبی رہنما مولانا عبدالحئی بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام نے کہا کہ مولانا عبدالحئی بلوچ مدرسہ عربیہ خیرالمدارس محمودیہ سے اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں مسلح موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی مزید پڑھیں

5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی میزبانی پاکستان کررہا ہے جو بہت بڑا اعزاز ہے اور اس بات کا اعتراف ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جو سنجیدگی کے ساتھ گلوبل وارمنگ کے اثرات کم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ساتھ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے سے جلد ڈاکووں کا صفایا کردیں گے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کہا کہ جس چیز کی ضرورت ہو وزارت داخلہ مہیا مزید پڑھیں