‘امریکی فوجی اڈوں کی حفاظت،افغان فوج پر حملے’: طالبان اور امریکا کے درمیان مبینہ معاہدے کا انکشاف

افغانستان میں طالبان جنگجو ایک سال سے زیادہ عرصہ سے مغربی ممالک کے اڈوں کی حریف جنگجو گروہوں اور دیگر اسلامی عسکریت پسندوں سے حفاظت کر رہے ہیں۔ مغربی ممالک کے لئے طالبان کی یہ خدمات دراصل اس خفیہ معاہدہ کا حصہ ہیں جس کے تحت امریکی افواج کو یکم مئی سے انخلاء شروع کرنا مزید پڑھیں

محسن داوڑ کی قیادت میں نئی سیاست جماعت بنانے کا اعلان

وزیرستان سے نو منتخب ایم این اے محسن داؤڈ کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محسن داؤڈ کی جانب سے نئی سیاست جماعت کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 مئی کو صوابی میں ملک بھر سے آئے تقریباً 35 سے زائد مزید پڑھیں

ہواوے: فلیگ شپ فونز جون میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں

ہواوے کی جانب سے ہارمونی او ایس ایونٹ کا انعقاد 2 جون کو ہورہا ہے جس میں کئی نئی ڈیوائسز بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان ڈیوائسز میں ہواوے واچ 3، میٹ پیڈ پرو ٹیبلیٹ کے لیے ایک نئی ایم پینسل اور ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون پی 50 سیریز پیش کیے مزید پڑھیں

تعلقات بحال کرنے کےلئے پاک بھارت جنگ بندی پہلا قدم قرار، بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے سرحد پر پاکستان اور بھارت کی فوجوں کے درمیان سیزفائر کو تعلقات معمول پر لانے کا پہلا قدم قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی خبرایجنسی ‘پی ٹی آئی’ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ‘آرمی چیف جنرل ایم ایم مکند نروانے کہا مزید پڑھیں

کویت کا پاکستانی خاندانوں اور تاجروں کو ویزا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایک دہائی طویل معطلی کے بعد کویت نے پاکستانی خاندانوں اور تاجروں کو دوبارہ ویزا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ کویت کی حکومت نے یہ فیصلہ کویتی وزیر اعظم شیخ صباح الخالد الصباح اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے درمیان کویت سٹی میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات کے دوران یہ مزید پڑھیں

طویل المدتی منصوبہ بندی ایک عظیم قوم کی بنیاد رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طویل المدتی منصوبہ بندی ایک عظیم قوم کی بنیاد رکھتی ہے، اگر آپ لانگ ٹرم پلاننگ کے بجائے الیکشن سے الیکشن تک کی پلاننگ کریں گے تو قوم کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ جب بھاشا اور مہمند ڈیمز کا منصوبے کا افتتاح کیا تو مزید پڑھیں

یورپی میڈیا نے ڈنمارک پر جرمن چانسلر سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام عائد کیا ہے

برلن: یورپی میڈیا نے ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور صدر فرینک والٹر سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کروائی تھی، اس مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے امریکا کے مہنگے ترین سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردیں

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 60 کھرب ڈالر کے بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید پڑھیں

ماریشس میں بھارت کی فوجی چھاؤنی کا کیا مقصد ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

موزمبیق کی اخباری رپورٹس کے مطابق یہ نکتہ انتہائی اہم ہے۔ ایک مشہور اخبار کے ایڈییٹر جوزف ہنلن نے اس امکان پر توجہ مرکوز کی ہے کہ فرانس شمالی موزمبین میں اپنی موجودگی کو بڑھا رہا ہے تاکہ وہ اس علاقے میں بڑھتی ہوئی دراندازی کے باجود اپنی آف شور سرمایہ داری کا تحفظ کر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکام

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کی مہلت میں ناکام ہوگئے ہیں اور آئندہ دو سے تین روز میں ان کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ ممکن نظر آتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ میں بمباری کے بعد سے دوری مزید پڑھیں