اگر آپ رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹ چکے ہوں، کرونا کے باوجود دل کھول کر عید منا لی ہو ، پھر مئی کے مہینے کا آغاز ، یومِ مزدور سے کرنے کے بعد، دو مئی اسامہ بن لادن آپریشن کے غم کو تازہ کرکے، یومِ تکبیر ایٹمی دھماکوں کے جشن پر شاندار طریقے سے ختم مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایرانی نیول کے ایک بڑے آئل ٹینکر ’’خارگ‘‘ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی
تہران: آبنائے ہرمز میں ایرانی نیول کے ایک بڑے آئل ٹینکر ’’خارگ‘‘ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں جہاز سمندر میں ڈوب گیا جب کہ 400 تربیتی اہلکاروں نے سمندر میں چھلانگ لگا کر جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایرانی بحریہ کے ایک بڑے جہاز میں مزید پڑھیں
فلسطینیوں پر اسرائیلی کاروائیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اقوام متحدہ
غزہ: بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح کے دورے پر اقوام متحدہ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا جبری طور پر فلسطینیوں کو اُن کے گھروں سے بے دخل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے نمائندوں نے بیت مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ہینڈ گرینیڈ دھماکا، 3 بچے جاں بحق اور دو زخمی
کوئٹہ کے علاقے کلی بادیزئی ہینڈ گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا کہ ہینڈ گرینیڈ دھماکا کلی بادیزئی کے علاقے میں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق قبرستان کے قریب بچوں کو ہینڈ گرینیڈ ملا اور اس کے کھیلنے مزید پڑھیں
پولیس نے خدا بخش لوند گینگ سے اہلکاروں کو بازیاب کرالیا
ڈیرہ غازی خان: پولیس خدا بخش لوند گینگ کے چنگل سے 2 مغوی اہلکاروں کو بحفاظت چھڑوانے میں کامیاب رہی۔ گینگ نے 2 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناتے ہوئے ان کی بحفاظت واپسی کے لیے اپنے سرغنہ سمیت اہم ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا جو اس وقت پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزا مزید پڑھیں
غزہ نے اسرائیل سے پھلوں کی درآمد روک دی
غزہ کی فلسطین وزارت زراعت نے اسرائیل کے غزہ کی سبزیوں کی برآمدات پر پابندی لگانے کی وجہ سے اسرائیل سے پھلوں کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطین وزارت زراعت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "غزہ کے کاشتکار دریائے اردن کے مغربی کنارے اور متعدد عرب مزید پڑھیں
ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کردیا
الیکڑانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آرڈیننس کے ذریعے ووٹ دینے کا حق غیر آئینی و غیر قانونی قرار مزید پڑھیں
سابق جج شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کی سماعت کرنے کی درخواست
سابق جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو ریٹائرمنٹ سے قبل کیس کی سماعت کرنے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ختم ہوئی تو بنچ نے آگے کسی تاریخ کو مقرر کرنے کی کوئی ہدایت مزید پڑھیں
جعلی ڈگریوں سے متعلق وزیر ہوا بازی کا بیان: پابندیوں کے باعث پی آئی اے کو سات ارب کے نقصان کا سامنا
پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کا معاملے کے بعد پی آئی اے پر بین الاقوامی پروازوں پر لگائی گئی پابندیوں کے باعث پی آئی اے کو سات ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی وزارت ہوا بازی کی جانب سے سے سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام مزید پڑھیں
شادی سے متعلق بیٹی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، والد ملالہ
نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کے والد ضیا الدین یوسف زئی نے کہا ہے کہ شادی سے متعلق ان کی بیٹی کے بیان کو انٹرویو کے سیاق و سباق سے ہٹ کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ ضیا الدین یوسف زئی نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی جانب سے ٹوئٹر پر کیے مزید پڑھیں