لاہور ہائی کورٹ نے 2013 میں گرفتار کیے گئے مسیحی جوڑے کو توہین مذہب کے الزام سے بری کردیا۔ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے گوجرہ کے اسکول کے چوکیدار شفقت ایمینوئل اور ان کی اہلیہ شگفتہ مسیح کو جولائی 2013 میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295-سی کے تحت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاہور ہائیکورٹ نے مسیحی جوڑے کو توہین مذہب کے جھوٹے الزام سے بری کردیا
لاہور ہائی کورٹ نے 2013 میں گرفتار کیے گئے مسیحی جوڑے کو توہین مذہب کے الزام سے بری کردیا۔ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے گوجرہ کے اسکول کے چوکیدار شفقت ایمینوئل اور ان کی اہلیہ شگفتہ مسیح کو جولائی 2013 میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295-سی کے تحت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
ملالہ یوسفزئی کے انٹرویو کی گونج خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی پہنچ گئی
گزشتہ دنوں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ایک انٹرویو سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں زیر بحث ہے۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین ملالہ یوسفزئی پر تنقید اور گالم کلوچ کررہے ہیں جبکہ بعض صارفین اس انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے پر ان کا دفاع کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
مشکل وقت وزیر اعظم کی اے ٹی ایمز کے لیے ختم ہوا ہوگا، عوام کے لئے نہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مشکل وقت وزیر اعظم کی اے ٹی ایمز کے لیے ختم ہوا ہوگا کیونکہ عام آدمی کا دن ہر گزرے دن سے برا ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘وزیر مزید پڑھیں
شیخوپورہ: میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر کی محبت میں گرفتار ہو کر خودکشی کر لی
میٹرک کے طالب علم نے ٹیچر کی محبت میں گرفتار ہو کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر 17 سالہ طالب علم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ میڑک کا طالب علم اپنی سکول ٹیچر سے محبت کرتا تھا،علی مزید پڑھیں
بھارت میں کورونا سے لاوارث لاشوں کا ڈھیر، آخری رسومات ادا
بھارتی شہر بنگلور کے نواح میں واقع سماناہالی میں سفید کپڑوں میں لپٹی اور محض کے پرچیوں کی حامل سیکڑوں ایسی پوٹلیاں رکھی ہوئی ہیں جن کا کوئی وارث نہیں اور ان کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس راکھ کو بڑے مزید پڑھیں
افغانستان: منی بسوں میں دو دھماکے، 9 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل منی بسوں پر حملہ کیا گیا اور دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دیگر 9 افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ کابل میں کیا گیا جو منی بسوں پر ہونے والے حملوں کا سلسلے کا مزید پڑھیں
آئی جی سندھ متعصب ہیں انہیں منصب سے ہٹایا جائے، گورنر سندھ کا وزیراعظم سے مطالبہ
سندھ کے گورنر عمران اسمٰعیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے سندھ پولیس سربراہ کو ‘جانب دار’ قرار دیتے ہوئے انہیں منصب سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسمٰعیل نے کہا کہ انہوں نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس مزید پڑھیں
پاکستان کا نمبر ایک اسٹریٹیجک پارٹنر چین ہے، معید یوسف
وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاک ۔ امریکا تعلقات کو قومی سلامتی پر کسی سمجھوتے کے بغیر افغانستان ۔ پاکستان کے لینس سے آگے نکلنا ہوگا جبکہ پاکستان کا نمبر ایک اسٹریٹیجک پارٹنر چین ہے۔ مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ امریکا نے یقین دہانی کروائی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات گئے فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبلز اشتیاق رانجھا اور بشیر شاہ شمس کالونی کے علاقے میں موٹرسائیکل پر معمول کے مطابق گشت کر رہے تھے جس دوران ان پر فائرنگ کی گئی۔ سینیئر پولیس افسر نے کہا کہ آئی جے پرنسپل روڈ مزید پڑھیں