الجزائر کے صدرعبد المجید تے بون نے ترکی اور الجزائر کے درمیان بحری نیویگیشن معاہدے کی منظوری دے دی

الجزائر کے صدر عبد المجید   تے بون  نے اپنے ملک اور ترکی کے مابین مسافروں اور تجارتی سامان کی آمدورفت کے قاب بنانے کے  بحری نیویگیشن معاہدے کی منظوری دے دی ۔ عبدالمجید  تے بون   کے دستخط شدہ صدارتی فرمان کو کل  سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا تھا ۔ طے پانے والے معاہدے کی مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈراؤنز کی غزہ پر جاسوسی پروازیں

فلسطینی  مزاحمتی قوتو ں نے غزہ کے مختلف علاقوں  پر نیچی پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈراؤنز  پر فائرنگ کی۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل ڈراؤنز رات گئے  غزہ شہر  کے مشرقی علاقہ جات الا زیتون، الاشجاعیہ، الا شاطی ، تل الا ہوا اور الا ریمال پر گشتی پروازیں کر رہے تھے۔ جس پر  مزاحمتی قوتوں مزید پڑھیں

کولمبیا، قومی ہڑتال کمیٹی نے 9 جون کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی اپیل کر دی

کولمبیا میں 28 اپریل سے ابتک حکومت مخالف مظاہرے کرنے والی قومی ہڑتال کمیتی نے 9 جون کو ملک گیر جلوس نکالنے کی اپیل کی ۔ حکومتی نمائندوں کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں کوئی نتیجہ حاصل نہ کر سکنے والی کمیٹی نے 9 جون کو دارالحکومت بگوٹہ سمیت  متعدد شہروں میں ایوان دوق مزید پڑھیں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور یونانی قبرصی انتظامیہ کے درمیان 9 سرحدی چوکیوں کو کھول دیا گیا

قبرص میں نئی ​​قسم کے کوروناوائرس  (کوویڈ ۔19) اقدامات کے فریم ورک کے تحت ،شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ اور یونانی قبرصی انتظامیہ  کے درمیان ایک سال سےزاہد عرصے سے بند  9 سرحدی دروازے ، جن میں سے کچھ مکمل طور پر بند اور کچھ محدود کراسنگ کی جاسکتی تھی کو  آج صبح دوبارہ  سے  کھول مزید پڑھیں

جمہوریہ کونگو میں کورونا وبا کی تیسری لہر اپنی دھاک بٹھا رہی ہے

بتایا گیا ہے کہ جمہوریہ کونگو   میں  کورونا وائرس  کی تیسری لہر شروع ہو گئی ہے۔ اس ملک کے وزیر  صحت  جین جیکس مبون گانی  نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 4 ہفتوں  میں ملک میں کورونا  واقعات   میں نمایاں حد تک اضافہ ہوا ہے اور ملک میں  وبا کی تیسری لہر اپنا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں آپریشن پنجہ بجلی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں آپریشن پنجہ بجلی  والے علاقے میں فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے دو پی کے کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کی جدوجہد مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بلغاریہ کی تحریک برائے حقوق و آزادیکے چئیرمین اور اراکین سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے بلغاریہ کی تحریک برائے حقوق و آزادی (حزب) کی پارٹی کے رہنما مصطفیٰ قارادائی سے ملاقات کی ہے۔ چاوش اولو   نے ایم آر ایف کے چیئرمین ،قارادائی اور اور ان کے ہمرائی وفد  جس مِں زیادہ ترک  باشندے  تھے  کے ساتھ وزارتِ خارجہ میں  اپنی ملاقات سے متعلق ٹوئٹر مزید پڑھیں

صدرایردوان کی زونگلداک میں واقع اوزون مہمت مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے زونگلداک میں واقع اوزون مہمت مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس مسجد کے افتتاحی تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے  صدر ایردوان نے کہا کہ  سمندر کے نظارے والے مقام پر تعمیر کی گئی  یہ مسجد  ، جہاں ایک ہی وقت میں لگ بھگ 6 ہزار افراد عبادت کرسکتے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج دنیا کی گنی چنی چاق و چوبند افواج کی صف میں شامل ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکی کی مسلح افواج نظم و ضبط ، صلاحیتوں اور عزم کے لحاظ سے دنیا چاق و چوبند فوج ہے۔ صدر ایردوان نے ایجین اور مشرقی بحیرہ روم میں براہ راست رابطے کے ذریعہ منعقدہ دینز کردو -2021 جنگی مشقوں کا  مشاہدہ کیا۔ فوجیوں کو مبارکباد  اور ان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی عوام پر جارحیت کی ایک مثال

ایک فلسطینی شہری کو اس کے گھر کے جوار میں زو دو کوب کیا گیا۔ اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے  کے جوار میں  ایک  فلسطینی شخص پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی قوتوں نے اس شخص کو بری طرح مارا پیٹا، ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔