@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یورپی یونین کا روسی صدر کے نئے قانون پر دستخط کرنے پر اظہار تشویش
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم کی ماحولیاتی نظام کی بحالی اور تحفظ یقینی کےلئے عالمی برادری سے اپیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا سے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کے لیے ہنگامی طبی امداد روانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے قدرتی ماحول کے تحفظ کا تہیہ کر رکھا ہے; وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے قدرتی ماحول کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع کے اقدامات اور گرین پیکج پر عملدرآمد کا تہیہ کررکھا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں ماحولیات کے عالمی دن کے سلسلے میں موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کے زیر اہتمام ملک میں سبز انقلاب مزید پڑھیں
شام۔ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں نے ایک ترک فوجی کو شہید کر ڈالا
شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے 2018 میں سر انجام دی گئی شاخ زیتون عسکری کاروائی کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK وائے پی جی کے دہشت گردوں کے راکٹوں سے حملے میں ایک فوجی شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں فائرنگ سے ایگل سکواڈ کے 2 اہلکار شہید
اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، واقعہ میں ایگل سکواڈ کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے تحقیقات تیز کر دیں۔ وفاقی دارالحکومت میں رات گئے افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار اسلام آباد کی آئی جے مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ایل پائس: اسپین نے اسپین داخل ہونے کے لیے چودہ روز قبل کروناوائرس کی روک تھام کی ویکسین لگوانے کی شرط پر عمل درآمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایل منڈو: (اسپین) کولمبیا کے صدر ایوان ڈیو: مزید پڑھیں
نائجیریا، کل اغوا کیے گئے بچوں کی تعداد 136 تھی، 11 کم سن بچے رہا
اطلاع کے مطابق نائجیریا میں نائجر صوبے سے منسلک تیگینا علاقے کے ایک مدرسے سے 30 مئی کو اغوا کردہ طلبا کی تعداد 136 تھی۔ نائجر کے ڈپٹی گورنر احمد کیتسو نے پریس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغوی بچوں کے والدین سے رابطے قائم کرتے ہوئے صحیح تعداد کا تعین ہوا ہے، مزید پڑھیں
حامد میر پر پابندی: میر شکیل الرحمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جیو نیوز کی جانب سے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر پابندی پر کے بعد ملک کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے میں ایک نئی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے جس کے تحت سپریم کورٹ میں جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مزید پڑھیں