Death in mines: The agony of coal mine workers in Pakistan Ak Kahq

In the dim, oppressive depths of Pakistan’s coal mines, miners find themselves enveloped in claustrophobic tunnels, a stark contrast to the sunlit world above. It was in this grim setting that tragedy struck in a private mine located in Balochistan’s Khost region. On a fateful Tuesday night, while workers labored some 300 meters below ground, مزید پڑھیں

روزہ کا فلسفہ اہلبیت (ع) کی نگاہ میں

روزہ  مادی اور معنوی، جسمانی اور روحانی لحاظ سے بہت سارے فوائد کا حامل ہے۔ روزہ معدہ کو مختلف بیماریوں سے  سالم اورمحفوظ رکھنے  میں فوق العادہ تاثیر رکھتا ہے۔ روزہ جسم اور روح دونوں کو پاکیزہ کرتا ہے ۔ پیغمبر اکرم (ص) اور روزہ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: المعدۃ بیت کل داء۔ والحمئۃ مزید پڑھیں

بھارت؛ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

شفقنا اردو: بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں دھوکہ دہی کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے ہیں۔ واضح رہے کہ 2022 میں دہلی حکومت مزید پڑھیں

مغربی سرحد کے شعلے/سلیم صافی

یہ تحریر جنگ نیوزمیں شائع ہوئی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ ”بدقسمتی سے دہشت گردی اور انتہاپسندی ،جو سرمایہ کاری کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، یہاں کی سیاسی جماعتوں کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں ۔ انہوں نے اسے فوج کے سپرد کررکھا ہے ۔تحریک طالبان کا مسئلہ جوں مزید پڑھیں

امریکا ایران – پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے، ڈونلڈ لو

شفقنا اردو: جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کی مطابق ایران سے پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت دونوں کو گیس فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

معیشت یا بیوروکریسی؟ آصف محمود

یہ تحریر انڈی پینڈنٹ نیوز میں شائع ہوئی معیشت اور ہماری نو آبادیاتی بیوروکریسی ایک ساتھ نہیں چل سکتیں۔ یہ ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہماری ترجیح کیا ہے۔ اچھی معیشت یا نو آبادیاتی بیوروکریسی؟ ہماری بیوروکریسی معیشت دوست نہیں ہے۔ معیشت کی راہ میں یہ ایک رکاوٹ ضرور مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالی

شفقنااردو: چینی سائنس دانوں نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جو صوتی (ساؤنڈ) ذرات سے لیزر شعاع بنا سکتا ہے۔ چین کے شہر شینگشا میں قائم ہونان نارمل یونیورسٹی کی محققین کی جانب سے بنایا جانے والا یہ آلہ ماضی کی ڈیوائسز کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ طاقتور صوتی لیزرپیدا کر سکتا ہے۔ روایتی مزید پڑھیں

’سی پیک کا دل‘ گوادر حالیہ بارشوں میں کیوں ڈوب گیا اور یہ سمندر میں کیسے دھنس رہا ہے؟

یہ تحریر بی بی سی  اردو میں شائع ہوئی کزبانو بلوچ کا گھرگوادر کے قدیم علاقے میں واقع ہے جو حالیہ بارشوں میں مکمل منہدم ہوگیا ہے، ان کی ایک بیٹی ہے اور داماد درزی کے پاس دیہاڑی پر کام کرتا ہے۔ کزبانو فش ہاربر روڈ کے قریب واقع گھر میں رہتی تھیں۔ ان کا مزید پڑھیں

غزہ میں شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات بڑھ رہی ہے: عالمی ادارہ صحت

شفقنا اردو: عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں بھوک اور شدید غذائی قلت سے نوزائیدہ بچوں کی اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز بتارہے ہیں کہ وہ علاقے میں بھوک اور خوراک کی کمی کے بہت زیادہ اثرات مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

شفقنا اردو:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔ مزید پڑھیں