سابق وزیر اعظموں کو ہر مرتبہ انصاف 45 سال بعد ہی ملے گا؟/ عاصم علی

یہ تحریر اردو نیا دور میں شائع ہوئی پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 6 مارچ کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو عدالت میں فیئر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کو عدالت عظمیٰ سے انصاف مزید پڑھیں

معیشت کے استحکام کو برقرار رکھا جائے

یہ تحریر ایکسپریس ارد ومیں شائع ہوئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نو منتخب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے کوٹے کے حساب سے بڑا پروگرام لینے کی کوشش کرے گا۔ ٹیکس نظام میں شفافیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، قومی آمدنی میں ٹیکسوں کا حصہ 10 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی خوراک کی تقسیم کے مراکز پر فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی

شفقنا اردو: اسرائیلی فوج نے رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز جب کہ دوسرے علاقے میں خوراک لینے کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز میں پیش آیا جہاں اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

ہمارے پاس نہ کھانے کو روٹی ہے اور نہ ہی صاف پانی، غزہ کے بچوں کی پاکستانیوں کو رمضان کی مبارکباد

شفقنا اردو: مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام میں غزہ کے بچوں نے غزہ کی درد ناک صورتحال بھی بتائی۔ بچوں کا کہنا تھاکہ غزہ کے لوگوں کے پاس نہ کھانے کیلئے روٹی ہے اور نہ ہی صاف پانی، مزید پڑھیں

یو این رپورٹ/انسداد دہشتگردی قوانین کے غلط استعمال سے انسانی حقوق کو خطرہ

اقوام متحدہ کے خصوصی اطلاع کار بین سول نے کہا ہے کہ دو دہائیوں سے عالمی سطح پر انسداد دہشت گردی کے لیے بہت سی کوششیں ہو رہی ہیں لیکن ان میں انسانی حقوق کو برقرار رکھنے کا مضبوط عزم دکھائی نہیں دیتا۔ انسداد دہشت گردی میں انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ’ کے معاملے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

شفقنا اردو:سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ صدر زرداری نے ریفرنس فائل کیا، بلاول بھٹو زرداری نے اس کی پیروی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے/سید مجاہد علی

یہ تحریر کاروان ناروے میں شائع ہوئی تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا

شفقنا اردو: حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں لکھا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر ملک دشمنوں کی جانب سے حملوں کے خدشے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا نامکمل مشن/محمد خان ابرو

یہ تحریر جنگ نیوز میں شائع ہوئی یوں تو صدر پاکستان کا عہدہ ایک رسمی عہدہ بن کر رہ گیا ہے، مگر بدقسمتی سے علوی صاحب نے اس اہم اور بڑے عہدے کی جس انداز سے بے توقیری کی اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ عارف علوی نے آرڈیننس کی فیکٹری کھول کر ثابت مزید پڑھیں

مفاہمت کی پیشکش/محمد سعید آرائیں

یہ تحریر ایکسپریس نیوزمیں شائع ہوئی دوسری بار بھاری اکثریت سے منتخب ہونے والے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو میثاق مفاہمت کی پیشکش کی ہے جب کہ اس سے پہلے انھوں نے بطور اپوزیشن لیڈر میثاق معیشت کی پیشکش کی تھی جسے نہ صرف مسترد مزید پڑھیں