ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مہاسوں (acne) کے خاتمے کیلئے استعمال ہونے والی بعض مصنوعات میں بینزین کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے جو کہ کینسر کا باعث بننے والا کیمیکل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک نجی لیبارٹری Valisure نے بینزائل پیرو آکسائیڈ پر مشتمل کئی ایک مصنوعات کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک وطن کا بڑھتا رجحان!
یہ تحریرجنگ نیوز میں شائع ہوئی پاکستان اس وقت کئی طرح کے ہوش ربا بحرانوں سے دوچار ہے۔ ان میں سے سب سے بڑا چیلنج معاشی ابتری ہے جس کی وجہ سے پچھلے دو عشروں، خصوصاً حالیہ تین چار برسوں میں پاکستانی باشندوں کے ترک وطن میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جو بیرونی مزید پڑھیں
متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 3 کروڑ ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار
شفقنا اردو: پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیا عہدہ سنبھالنے اور ملک کی بیمار معیشت کو درست کرنے کیلئے تین کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ اور ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ محمد اورنگزیب کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متوقع وزیر خزانہ نے اپنی ڈچ شہریت چھوڑنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے، اگرچہ مزید پڑھیں
گداگروں کا کراچی/شعیب یار خان
یہ تحریر ہم سب اردو میں شائع ہوئی عروس البلاد کراچی جو لاکھوں غیر مقامی افراد کے روزگار کا مسکن ہے وہیں یہ شہر مسائل کے انبار میں گھرا دکھائی دیتا ہے کہیں سیوریج کے مسائل کہیں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث عوام کی قیمتی گاڑیوں اور متوسط طبقے کی پسندیدہ سواری موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں
’سستی پڑھائی لیکن مشکل زبان‘: کیا جنوبی کوریا اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کا نیا ’پسندیدہ‘ ملک بن سکتا ہے؟
یہ تحریر بی بی سی اردو میں شائع ہوئی پاکستان بھر میں اکثر یونیورسٹیوں میں اس وقت آخری سیمسٹرز چل رہے ہیں اور اکثر طلبہ کے ذہنوں میں اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانے کا خواب بھی کہیں نہ کہیں موجود ہے۔ عموماً پاکستانی طلبہ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ، کینیڈا، مزید پڑھیں
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، چینی ایپلی کیشن سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوگی
شفقنا اردو: امریکا میں چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، ایوان نمائندگان میں ایپلی کیشن سے متعلق بل پر اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگلے ہفتے امریکی ایوان نمائندگان میں چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے متعلق بل پر مزید پڑھیں
217 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری، طبی ماہرین حیران
شفقنا اردو:جرمنی میں ایک 62 سالہ شہری کے کیس نے تمام طبی ماہرین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے جس میں شہری کو کورونا انفیکشن نہ ہونے کے باوجود اب تک 217 بار کورونا ویکیسن دی جا چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ عجیب و غریب کیس ’دی لانسیٹ انفیکٹس ڈیزیز‘ نامی جریدے میں مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا
شفقنا اردو: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دےدیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے اپنی رائے منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5 مزید پڑھیں
پارلیمنٹ نہیں چلے گی؟/نواز رضا
یہ تحریر ہم سب نیوز میں شائع ہوئی بالا آخر عام انتخابات کے انعقاد کے 21 ویں روز 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں گئی صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا ایوان نامکمل ہونے کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا لیکن 28 فروری 2024 کو مزید پڑھیں
خلیج عدن میں بحری جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک
شفقنا اردو:یمن کے حوثیوں نے خلیج عدن میں کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سویلین میرین ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے تصدیق کہ کہ میزائل حملے میں کارگو شپ کو بھی نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق خلیج عدن میں جہازوں پر حوثیوں کےحملوں میں جانی نقصان کا مزید پڑھیں