اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکا

شفقنا اردو: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے ایف پی بتایا کہ قطر میں ہونے والے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی مزید پڑھیں

ڈان نیوز رپورٹ/ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی کی قراداد اور بنیادی انسانی حقوق

جہاں صارفین میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک پندرہ دن سے مسلسل خلل پڑنے پر شدید تحفظات ہیں، وہیں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے ایک رکن نے تمام سوشل میڈیا پر مستقل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ٹکٹ پر سینیٹر بننے والے بہرامند مزید پڑھیں

افغانستان میں برفباری نے تباہی مچادی؛ 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

شفقنا اردو:: افغانستان کے صوبوں بلخ اور فاریاب میں ہونے والی برفباری میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی جب کہ  10 ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری سے سب سے زیادہ صوبے بلخ اور فاریاب متاثر ہوئے۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہے اور ذرائع نقل مزید پڑھیں

بحران کا سیاسی حل کیا؟ سہیل وڑائچ

یہ تحریر جنگ نیوز میں شائع ہوئی شاید کسی کو بھی اس حقیقت سے انکار نہ ہو کہ ہلڑ بازی، گالیاں، طعنے، نعرے بازی، جذباتیت اور انتہا پسندی سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سیاستدانوں نے اپنا کافی ٹھٹھا اڑوا لیا اب بحرانوں کے قابل عمل اور سب کے لئے قابل قبول سیاسی حل کی طرف مزید پڑھیں

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کے درمیان اقتدار اور طاقت کی جنگ/فہمیدہ یوسفی

یہ تحریر ہم سب اردو میں شائع ہوئی نومبر 2023 میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے بلوچستان میں موجود عسکریت پسند تنظیموں میں انضمام کے لیے مذاکرات کے حوالے سے بتایا تھا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اور بلوچستان لبریشن آرمی میں انضمام کے حوالے سے اتفاق ہوا ہے تاہم قیادت اور تنظیم مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری، تودے گرنے سے بچوں سمیت 13افراد جاں بحق

شفقنا اردو: خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران مکانات کی چھتوں پر تودے گرنے کے الگ واقعات میں بچوں سمیت 13افراد جاں بحق ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ دوسری مزید پڑھیں

امام مہدی(عج) رسول اکرم(ص) کی نگاہ میں

شفقنا اردو: نوٹ :ہم یہاں پر بعض احادیث مذہب شیعہ خیرالبریہ اوربعض احادیث اہل سنت کی معتبر اورمایہ ناز کتب سے حوالہ جات کے ساتھ ذکرکریں گے شخصیت حضرت امام مہدی عج حضرت ابی عبداللہ سے روایت ہے کہ :ایک دن پیغمبر گرامی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑےمسکراتے ہوئے دکھائی دئیے جب اصحاب نے مزید پڑھیں

نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔ علی توقیر شیخ

ہ تحریر ڈان نیوز میں شائع ہوئی سیاسی نظام کی خرابی نے ہمارے ملک کو اصلاحات کا سخت مخالف بنادیا ہے۔ سب متفق ہیں کہ نظام کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن مفاد پرست گروپ تبدیلی کے کسی بھی اقدام کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ نتیجتاً ماضی میں یکے مزید پڑھیں

کیا حکومت مدت پوری کرے گی/مزمل سہروردی

یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی نئے انتخابات کے بعد حکومتیں بننے کا عمل اب مکمل ہونے جا رہا ہے۔ دو صوبوں میں حکومتیں بن گئی ہیں۔باقی دو صوبوں میں بننے جا رہی ہیں۔مرکز میں بھی حکومت بننے میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہے بلکہ اب تو صدارتی انتخاب کی تاریخیں بھی سامنے آرہی مزید پڑھیں

غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین اور بچے مارے جاچکے: امریکی وزیر دفاع

شفقنا اردو: امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہےکہ غزہ میں اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین اور بچے مارے جاچکے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کانگریس اجلاس میں شریک تھے جس میں رکن کانگریس رو کھنا نے ان سے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مارے جانے والے فلسطینیوں کے بارے میں مزید پڑھیں