شفقنا اردو:ایک امریکی شہری کو چہرے میں شدید درد محسوس ہوا جس پر وہ ڈاکٹر کے پاس بھاگا تاہم اس وقت اسے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اسے بتایا گیا کہ اس کی ناک میں درجنوں کیڑے پل رہے ہیں اور اسے اندر سے کھا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عارف علوی پر اسمبلی توڑنے اور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول
شفقنا اردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرامقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانےکاہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں
نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
شفقنا اردو: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافہ مزید پڑھیں
صنعتی گیس ٹیرف میں اضافہ/ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ
یہ تحریر جنگ نیوز میں شائع ہوئی عوام کی نظریں نومنتخب حکومت بننے کے انتظار میں ہیں تاکہ ان سے کئے گئے وعدوں کے مطابق مہنگائی اور غربت میں کمی اور نئی ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاسکیں جو ایک مستحکم حکومت کے قیام سے ہی ممکن ہوگا لیکن کسی بھی سیاسی جماعت کی اکثریت مزید پڑھیں
نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
شفقنا اردو: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس کیمپناس آبزرویٹری میں نصب میگیلن دوربینوں مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب
شفقنا اردو: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ایوان میں پیپلز پارٹی کے رکن نادر مگسی نے رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ پی ٹی آئی کے آزاد ارکان نے ایوان میں احتجاج کیا۔ انہوں نے اسپیکر ڈائس کے مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا
شفقنا اردو: غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے اسرائیل اور حماس وفد کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔ مزید پڑھیں
اٹلی میں معمر افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار
شفقنا اردو: اٹلی میں سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں ایک مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف معمر افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرفیت “دی جرمن”، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد مزید پڑھیں
مخلوط حکومت کا سب سے پہلا چیلنج عمران خان ہوں گے/آصف محمود
یہ تحریر انڈی پینڈنٹ اردو میں شائع ہوئی مخلوط حکومت بن تو جائے گی، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ چل بھی پائے گی؟ نئی حکومت کے سامنے پہلا بڑا چیلنج عمران خان ہوں گے۔ کیا یہ حکومت اس چیلنج سے نمٹ پائے گی؟ راستے دو ہی ہیں۔ ایک یہ کہ عمران خان کو مزید پڑھیں
نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا
شفقنا اردو: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی امیدوار بننا یقینی ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں