پی ٹی آئی نے پختونخوا کیسے سویپ کیا؟ سلیم صافی

یہ تحریر جنگ نیوز میں شائع ہوئی کیا خیبر پختونخوا میں الیکٹبلز اپنی مرضی سے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے اور باقی ملک میں انہیں جبراً شامل کر دیا گیا تھا جو دیگر صوبوں کے برعکس پی ٹی آئی پختونخوا میں مختلف طریقوں سے اپنے وجود کا احساس دلا رہی ہے؟۔ نہیں ہر مزید پڑھیں

سیاستدانوں کا شور اور عوام کی دہائی/مشتاق کھرادی

یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی نئے وزیراعظم فرما رہے تھے کہ قوم 80 ہزار ارب روپے کی مقروض ہے اور ایوان کی کارروائی بھی قرض کی رقم سے چلائی جارہی ہے۔ جب وہ یہ تقریر فرما رہے تھے تب ایوان میں ہر ممبر نے خوبصورت اور مہنگا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، مزید پڑھیں

کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی میں ملوث ملزمان کوسزا ملنی چاہیے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات پرکمیشن بنناچاہیے اور سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

شفقنا اردو: خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کابینہ میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ اور محمد سجاد کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مینا خان، فضل شکور بھی صوبائی کابینہ میں شامل ہیں۔ کے پی حکومت میں 5 مشیروں کی مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن اور مسلمانوں کی شامت/وسعت اللہ خان

یہ تحریر بی بی سی اردو میں شائع ہوئی بھارت میں اگلے دو ماہ میں عام انتخابات متوقع ہیں۔ اب تک کے آنکڑوں کے مطابق حکمران جماعت بی جے پی کی جیت بظاہر یقینی ہے۔ یوں دو ہزار چودہ کے بعد سے نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیرِ اعظم بننے کا ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف پہلے سے مختلف وزیراعظم ہوں گے/مزمل سہرورد

یہ تحریرایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف ملک کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ جب آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہوںگے تو انھوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف بھی اٹھا لیا ہے اور کام بھی شروع کر دیا ہے۔ دنیا کی جانب سے انھیں وزیر اعظم مزید پڑھیں

امام زمانہ کے اصحاب کی خصوصیات احادیث کے آئینے میں

امام مہدی(عج) کے عالمی حکومتی نظام میں سب سے اہم اور کلیدی عنصر "ایمان” ہے جس سے تمام مسائل کے بند تالوں کو کھولا جاسکتا ہے۔ امام مہدی علیہ السلام کے اصحاب خاص سب کے لئے مثالی حیثیت رکھتے ہیں، وہ صاحبان کرامت ہیں اور تمام مؤمنوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔ اصحاب امام کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مطالبہ؛ سرکاری ملازمین کی پینشن کیلیے نئی رضاکارانہ اسکیم تیار

شفقنا اردو: آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پینشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے نئی رضاکارانہ پینشن اسکیم تیار کر لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئی پینشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار کی ہے جس کے تحت نئے سرکاری مزید پڑھیں

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے ہرا دیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 189 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔ یہ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں