پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا

شفقنا اردو: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوگیا۔ ماہ رمضان کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملاجلا رجحان رہا۔ تاہم بعد ازاں اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کم ہوکر مزید پڑھیں

امریکا نے ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تو یہ جارحیت ہوگی، روس

شفقنا اردو:روس نے اپنے متوقع صدارتی انتخابات میں امریکا کی جانب سے مداحلت کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پھر اس عمل کو جاحیت تصور کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی انٹیلی جنس سروس (ایس وی آر فارن) نے مزید پڑھیں

نیا جمہوری دور/کیپٹن ریٹائرڈ عمر فاروق

یہ تحریر ایکسپریس نیوز میں شائع ہوئی اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی ہے۔ جمہور کے نئے جمہوری حکمراں مسند اقتدار پر براجماں ہونے کےلیے تیار ہیں۔ ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے۔ 28 کروڑ عوام کے روز و شب براہ راست اس اقتدار کی منتقلی سے متاثر ہوں گے۔ امید و آس اور خوف مزید پڑھیں

یہ امریکی صدارتی امیدواروں کے’وقوفی ٹیسٹ’ کا وقت ہے: ایس اے سہگل

 (نوٹ : وقوفی خرابی(cognitive disorder)  ایک  زہنی   مرض ہے جس میں مبتلا انسان کی چیزوں اور معاملات کو سسمجھنے کی صلاحیت  متاثر ہوجاتی ہے اور اپنے گردوپیش کو سمجھنے میں ناکام رہتا ہے۔ امریکی رائے دہندگان کی بڑھتی ہوئی رائے کے ساتھ کہ نہ تو صدر جو بائیڈن اور نہ ہی ان کے ممکنہ عام مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں اور رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

شفقنا اردو: لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں و رہنماؤں پر مال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مال روڈ پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے معاملے میں تھانہ انارکلی میں پی ٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت مزید پڑھیں

کوئٹہ نے لاہور قلندرز کے منہ سے فتح چھین کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

شفقنا اردو: : پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انتہائی سنسنی مزید پڑھیں

ڈی ڈبلیو رپورٹ/پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو ’صنفی ایمرجنسی‘ کا سامنا

پاکستانی میڈیا میں خواتین کارکنوں کی موجودہ صورت حال اور توجہ کی اس کوشش کی نشاندہی ایک ایسی نئی تحقیقاتی رپورٹ نے کی، جس میں کئی حیران کن حقائق سامنے آئے ہیں۔ یہ رپورٹ پاکستان کی ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور میڈیا کارکنوں کے حقوق کے لیے سرگرم فریڈم نیٹ ورک کی مشترکہ کوششوں کا مزید پڑھیں

آصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔ گزشتہ روز، ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہوئی۔ قومی اسمبلی میں پریزائیڈنگ افسر مزید پڑھیں

غزہ میں 5 ماہ سے جاری جنگ کیخلاف دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج

شفقنا اردو: اسرئیلی فوج نے رات گئے نصیرت کیمپ سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر بارود برسا کر خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینیوں کو شہید کردیا، دوسری جانب غزہ میں 5 ماہ سے جاری جنگ کے خلاف دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج کیا گیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دوسری مزید پڑھیں

پشاور: بورڈ بازار کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق

۔شفقنا اردو: پشاور میں بورڈ بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ مبینہ طور پر بورڈ بازار میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے مزید پڑھیں