شفقنا اردو: امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے خلاباز گریجویٹس کی جانب سے ابتدائی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت میں عام انتخابات، 19 اپریل کو آغاز اور 4 جون کو نتائج کا اعلان ہوگا
شفقنا اردو: بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کے دوران شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدہ: مہنگائی کتنی بڑے گی؟/میاں عمران احمد
یہ تحریر انڈی پینڈنٹ اردو میں شائع ہوئی امجد (فرضی کردار) ایک نجی دفتر میں کلرک ہیں اور ان کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے ہے۔ ان کا گیس کا بل 28 ہزار روپے آیا ہے۔ چار بچوں، بیوی اور بوڑھے ماں باپ کی ذمہ داری ان پر ہے۔ ہر مہینے بجلی اور گیس کے مزید پڑھیں
وزن کم کرنے کی سرجری موٹے افراد کو کِڈنی ٹرانسپلانٹ کا اہل بنا سکتی ہے، تحقیق
شفقنا اردو: ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ وزن کم کرنے کی سرجری سے ایسے مریضوں کو مدد مل سکتی ہے جو موٹاپے اور گردے کی خرابی کی وجہ سے گردوں کا ٹرانسپلانٹ نہیں کرواسکتے۔ جرنل آف دی امریکن کالج آف سرجنز میں شائع ہونے والے ایک مطالعے کے مطابق موٹاپا ان وجوہات مزید پڑھیں
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی
شفقنا اردو: حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا مزید پڑھیں
حکومت نے ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار
شفقنا اردو: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی 39 رنز سے فتح، گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے ایلیمنیٹر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 175 رنز کے تعاقب میں 19 ویں اوور میں 135 رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیں
شرکت اقتدار کا فارمولا بنایا جائے!/سید مجاہد علی
یہ تحریر کاروان ناروے میں شائع ہوئی سیاسی مقاصد کے لئے پروپیگنڈے کے استعمال میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔ پارٹی کے لیڈر عمر ایوب نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس معتبر معلومات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو مزید پڑھیں
بھارت: ہزاروں کسان فصلوں کی زیادہ قیمتوں کا مطالبہ لیے دہلی میں جمع
شفقنا اردو: بھارت بھر سے ہزاروں کسان پولیس کی رکاوٹوں اور سخت سیکیورٹی کا سامنا کرتے ہوئے بسوں اور ٹرینوں میں سوار ہوکر فصلوں کی زیادہ قیمت کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلی میں شرکت کرنے کے لیے بھارتی دارالحکومت دہلی پہنچے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی انتخابات سے چند روز قبل مزید پڑھیں
گوادر اور چاہ بہار کو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنانا چاہتے ہیں، ایران
شفقنا اردو:پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹرٹیجک تعلقات میں اضافہ ہے، چاہتے ہیں گوادر اور چاہ بہارکو جوڑ کر سسٹر پورٹس بنائی جائیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایرانی سفیر رضا امیری کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب مزید پڑھیں