عام انتخابات 2024: تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہیر، عمر ایوب، رؤف حسن نے ایم ڈبلیو ایم کے مزید پڑھیں

پاپوا نیوگنی میں خوفناک قبائلی تصادم، 64 افراد ہلاک

پاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قبائلی تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہوم لینڈز کئی برسوں سے تصادم کی لپیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف پروگرام کیلیے خطرہ ہے، فچ

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں

‘غزہ جنگ ویسی ہی ہے جیسا ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا’

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایتھوپیامیں افریقی یونین کانفرنس سے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ ماضی میں کبھی بھی نہیں ہوا، تاریخ غزہ کی اس وحشیانہ جنگ کی مثال نہیں پیش کر سکتی۔ برازیلین صدر نے کہا کہ غزہ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایودیوکا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا الیکشن میں دھاندلی اور نتائج کی تبدیلی کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی اور انتخابی نتائج کی تبدیلی پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہا گیا کہ ہمارے پاس لوگ نہیں ہوں مزید پڑھیں

ن لیگ سے معاملات طے پاگئے، پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے رضا مند

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ملکر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

شعبان المعظم کی اہمیت اور فضیلت

بنی آدم پر حق تعالی کا عظیم فضل ہے کہ اس نے مقصد تخلیق سے ان کو آگاہی بخشی، پھر حق کی باطل سے، ھدایت کی گمراہی سے اور علم کی جہالت سے تمیز کرنے کے لئے عقل اور فکر و نظر کی صلاحیتیں بخشیں، الغرض رشد و ھدایت کے جملہ اسباب مہیا کرکے صراط مزید پڑھیں

یو این رپورٹ/دنیا کے ایک ارب چالیس کروڑ بچے سماجی تحفظ سے محروم

کم آمدنی والے ممالک میں 90 فیصد سے زیادہ بچوں کو حکومت کی مالی مدد میسر نہیں ہوتی۔ یہ بچے غربت سے بچنے کے لیے درکار وسائل اور خدمات سے محروم رہتے ہیں۔ اس کا نتیجہ بھوک، غذائی قلت اور تعلیم و صحت کی خدمات سے محرومی کے طویل مدتی اثرات کی صورت میں برآمد مزید پڑھیں

لبنان امن چاہتا ہے۔ یہ اسے کیسے حاصل کر سکتا ہے؟ نجیب الصالح

 کو مستحکم کرنا ایک قابل حصول قلیل مدتی مقصد ہے۔ یہ اس وقت امریکہ، اسرائیل اور لبنان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے اور تین اہم وجوہات کی بنا پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے، امریکی صدارتی ایلچی آموس ہوچسٹین اس سے پہلے یہاں کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔ 2022 میں، مزید پڑھیں