اسرائیلی جاریت کیخلاف جنوبی افریقا کی فوری اقدامات کے نفاذ کی درخواست مسترد

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائیوں کو فوری روکنے سے متعلق جنوبی افریقا کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جمعے کے روز انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

شفقنا اردو: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

شفقنا اردو: پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنما کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک اںصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی مزید پڑھیں

ناسا کا چاند پر جوہری ری ایکٹر کی تنصیب کا منصوبہ

شفقنا اردو: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر لگانے کا منصوبہ پیش کردیا تاکہ مستقبل کے خلائی مشنز کو آسانی سے چلایا جا سکے۔ فِژن سرفیس پاور پروجیکٹ کے نام سے جانا جانے والا یہ منصوبہ ناسا کے لیے آرٹیمس پروگرام کے حوالے سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ منصوبہ چاند مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا انکار، پی ٹی آئی کا پختونخوا میں فضل الرحمان کیساتھ حکومت بنانے پر غور

شفقنا اردو: ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ کےپی میں مخلوط حکومت بنانے کا امکان ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مولانا اور ہم الیکشن سے متعلق تحفظات پر ایک صفحے پر ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکشن کے بعد کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، وائٹ ہاؤس

شفقنا اردو:وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نے بیان میں کہا کہ عالمی مبصرین اب بھی پاکستان میں ووٹوں کی گنتی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہوں گا۔ جان کربی نے مزید پڑھیں

مولانا کا انکشافات پر مبنی انٹرویو،حقائق پرسوالیہ نشانات؟

شفقنا اردو: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے تازہ دعووں پر نئے سوال پیدا ہوگئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان اپنے اس انٹرویو میں 26 مارچ 2022 کو جنرل باجوہ سے ملاقات کا ذکر کر رہے ہیں، اس وقت جنرل فیض حمید آئی ایس آئی میں مزید پڑھیں

2023 میں ہلاک ہونیوالے 75 فیصد صحافی غزہ جنگ میں مارےگئے: رپوٹ

شفقنا اردو: صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کے مطابق 2023 میں ہلاک ہونے والے 75 فیصد صحافی غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں مارےگئے۔ سی پی جےکا کہنا ہےکہ میڈیا کے لیے پچھلی پوری دہائی میں 2023 سب سے خطرناک سال تھا، دنیا بھر میں قتل ہونے والے 99 مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف مظاہرہ کرنے پر میساچیوسٹس یونیورسٹی نے طلبا کو معطل کردیا

شفقنا اردو: اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کرنے پر امریکا کی میساچیوسٹس یونیورسٹی نے طلبا کو معطل کردیا۔ میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے جنوبی غزہ میں رفح پر اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے گروہ کو معطل کردیا۔ صدر جامعہ سیلی کورن بلتھ نے اپنے ویڈیو پیغام میں طلبا کی مزید پڑھیں

8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

شفقنا اردو:  سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ  قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں