شفقنا اردو: سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف اسٹرلنگ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں پلاسٹک کے کچرے پر رہنے والے بیکٹیرا کے اہم کردار کو واضح کیا گیا۔ مطالعے میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
شفقنا اردو: پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کے انتخاب کا عمل شروع ہوگیا۔ اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابا ہوا اور سنی اتحاد کونسل اورن لیگ کے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم ٹو کے ساتھ کتنی بڑی گیم کھیل رہے ہیں؟ خرم شہزاد
یہ تحریر اردو نیوز میں شائع ہوئی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کے بعد حکومت بنانے والے پی ڈی ایم کے سابق اتحادیوں مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے ساتھ شامل ہونے سے نہ صرف انکار کر دیا ہے بلکہ اس نظام کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان مزید پڑھیں
بھارت: کسانوں کا احتجاج 11ویں روز میں داخل، ایکس نے اکاؤنٹس بلاک کردیے
شفقنا اردو: بھارت میں کسانوں کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بھارت ریاست ہریانہ میں جاری ’دہلی چلو مارچ‘ کے دوران کسانوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، جھڑپوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن کیس: صحافی عمران ریاض جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
شفقنا اردو: ضلع کچہری لاہور نے اینٹی کرپشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صحافی عمران ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے عمران ریاض خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کی سماعت کی۔ اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سے عمران ریاض خان کو عدالت کے روبرو مزید پڑھیں
دی تھرڈ پول رپورٹ/پاکستان کے پہاڑی مکین ملک میں ہونے والی ترقی کی قیمت دمے اور دیگر سانس کی بیماریوں بشمول فضائی اور سماعی آلودگی کی شکل میں ادا کررہے ہیں
یہ رپورٹ محمد زبیر خان نے مرتب کی ہے جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی سے متعلق زیادہ توجہ گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی اور دھوئیں کو دی جاتی ہے- چاہے وہ کھیتوں کو صاف کرنے کے لئے لگائی جانے والی آگ ہو یا ٹریفک- جسطرح یہ عناصر ہوائی آلودگی پیدا کرنے کی بڑی وجہ مزید پڑھیں
رفح میں، جاری نسل کشی کا آخری – اور سب سے زیادہ مہلک مرحلہ ہمارے سرپر ہے: اکرم رفیع ہاشمی
رفح راہداری کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے، اور یہ فلسطین اور اس کے عوام کی بھرپور تاریخ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صدیوں سے، رفح پورے فلسطین سے جزیرہ نما سینائی اور اس کے بعد مصر اور افریقہ کی طرف سفر کرنے والے قافلوں کے لیے ایک آرام گاہ اور تجارتی مرکز رہا مزید پڑھیں
عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
شفقنا اردو:بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے آج خط چلا گیا ہوگا وہ خط اس لیے مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 139 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کوئٹہ مزید پڑھیں
عمران خان ہر بار عوامی عدالت میں سرخرو کیوں ہوتے ہیں؟ خرم حسین
یہ تحریر ڈان نیوزمیں شائع ہوئی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ آج عمران خان کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔ اس حقیقت سے انکار کرنا کسی بھی طرح قابلِ فہم نہیں۔ تمام پیش گوئیاں کہ ایک بار اقتدار سے جانے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کا سورج جلد غروب ہوجائے مزید پڑھیں