ترکیہ کی ضمانت کے  ماتحت ایک نئے دور کا آغاز ہونا چاہیے، ترک اسپیکرِ اسمبلی

ترکیہ  گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے فلسطین میں انسانی المیہ کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی ضمانت کے  ماتحت ایک نئے دور کا آغاز ہونا چاہیے۔ 2024 بجٹ پر مذاکرات کا آغاز ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی جنرل اسمبلی میں ہوا۔ افتتاحی تقریر کرتے ہوئے، ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔66

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء ” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "سیر  رکھنے والی غذائیں”۔ ڈائٹنگ کے دوران جو عنصر سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے وہ  ہے کھانا ‘نپی تُلی مقدار’ مزید پڑھیں

سوٹزرلینڈ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک ایک زخمی

سوٹزرلینڈ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق والائس کے قصبے سیون میں ایک مسلح حملہ آور نے 2 مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ حملہ آور ،فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کو مزید پڑھیں

موساد کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں کاروائی کی خبریں من گھڑت ہیں، صدر ایرسن تاتار

اسرائیل کے اس دعوے کی تردید کی گئی ہے کہ اسرائیلی خفیہ سروس موسادشمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں یہودیوں کے خلاف قاتلانہ حملے کو روکا تھا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا تھاھ کہ انہوں نے موسادشمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں میں یہودیوں کے خلاف ایران کے مزید پڑھیں

اقتصآدی اقدامات کے مثبت اثرات اب مارکیٹ میں محسوس کیے جا رہے ہیں، صدر ایردوان

=]sqEoԗ}FT*xvv#Ĕe*,’eIQ HӐXOyQN)u*t~ HP@nogvtg^}z’=tnNOfVi:k/ff86}1Ea/?;;eD{*rys9e#K-Ρ]=7*q`iڋ̰44T1{gzJVK~^ϋ߾ˌ6 Rg~^ˮ7;kMl| Y{cw-e^~z”‘hEn1a[%?mņxbK?mTB?pPMŭ/8E3YQ-mӚ3U猺ZrCDs5+v=8l$t5nqq1Ӕ9)Z^/ %RNiuOY[J˞鎧E[REAZʼ

ترکیہ: جرمنی کا روّیہ ناقابل وضاحت ہے

ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلیر نے یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی سے متعلق جرمنی کے موقف پر تنقید کی ہے۔ گلیر نے ایک پرائیویٹ چینل پر یورو فائٹر جنگی طیارے کی فراہمی کے بارے میں بات کی ہے۔ اس بارے میں جرمنی کے روّیے پر تنقید کرتے ہوئے گلیر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

روس: پوتن۔ نیتان یاہو ملاقات

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ روس صدارتی دفتر ‘کریملن پیلس’  سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں مسئلہ فلسطین۔اسرائیل کی پیچیدہ صورتحال اور خاص طور پر غزّہ کے انسانی المیے پر بات چیت کی گئی ہے۔ مذاکرات مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے غزہ کی پٹی کو "انسانی امداد کی فوری، مسلسل اور بلا رکاوٹ ترسیل"بل منظور کر لیا

=ksFr]0^Y”yEaROKi_.v]+ ՊVԃfݩ*/s8)1ie}8t)vOJkB{f(dzzz{5SϿqt^`_’T:iʱW2L3Ɍ[ԡa(SjOfޞ~QˈZӡSr|/ʎ6Tr̴5 S-웾Om./um],օEE־վ6/o]`۝ڼo8-j{*:Km8^ư2km^3^iׁs7@@CKjkl/q£tutȨťxԛu##joLj +ejj)^YB4}_w˪ExZMu[3VVL.Fw5N-籖C~(ZkEFe~fus(gRlOi*ߚ3l9š+rVZMU6 n)S2g:lMl,*%KqZ٧œ*VK)GőQp]Q0ˑ\xF0rPnxGjX9;[Wa4_,[.lGø疿tV2JSSM;vuשYWiG]i Xcjۃ9eq5qٴQ4X”X=݂`Ya!?3dCr’~pJ+ jG/93U_7@,S]f`(8kY9l3ɗWGc` @O9Mbzx”]T_}Um.=Ұ(K0z3:7j ao`4T߬7lɞW}` 0 }Qb(WK8ŖBF L:U#eeUVm6!@me-"oYg/gCxꍒeseˡBj`l)YNyn!$ƋIY@}T,Z֫AƲ’LMwh^yFYa~