چین اور روس نے 7 روزہ بحری مشقیں شروع کر دیں

چین اور روس کے بحری بیڑوں نے، بحرالکاحل میں مشرقی چین کے ساحلوں پر، آج سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں جو 7 دن تک جاری رہیں گی۔ چین وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کے دائرہ کار میں "مشترکہ سمندر 2022” سالانہ مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت میں بسوں کا شدید تصادم،15 طلبا ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں سالانہ مطالعاتی دورے پر جانے والی اسکول کی دو بسیں حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں فی الوقت15 طلبا کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  ریاست منی پور کے علاقے یاریپوک کے تھمبالنو ہائر سیکنڈری اسکول کے مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات17

اوبروک قالین، جسے ترکیہ  کے وسطی اناطولیہ علاقے میں واقع شہر نیعدے کے بور   قصبے کے اوبروک  دیہات کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ ترکیہ  کے دستی فن کی ایک اہم مثال ہے، اوبروک قالین، جو بور ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر 2017 میں ترکیہ کی جغرافیائی مسجل  مصنوعات میں سے ایک بن مزید پڑھیں

روس: ہم اپنی جوہری طاقت کی جنگی تیاری میں اضافہ کریں گے

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ملک کی جوہری طاقت کی جنگی تیاری میں اضافے سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ ولادی میر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں وزارت دفاع میں  جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ میں متعدد نیٹو رکن ممالک کا اسلحہ روس کے خلاف استعمال کیا مزید پڑھیں

‘پروجیکٹ عمران کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ متنازعہ ضرور ہوئی ہے مگر نیوٹرل نہیں ہوئی’

ہم اگر ووٹوں کی سیاست سے دور جائیں گے تو یہ پہلا قدم ہو گا کہ جمہوریت سے دور جا رہے ہیں۔ یہ آئین ہمیشہ سے ایک سایے میں رہا ہے، سیاست کہیں اور جبکہ طاقت کہیں اور رہی ہے۔ آج جو اجلاس ہو رہا ہے اس میں آئین کی کچھ شقیں زیر بحث ہیں۔ مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں

محمود خان اچکزئی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین، ارشد خان صوابی سینیئر ڈپٹی چیئرمین، عبد الروف لالا ڈپٹی چیئرمین عبدالرحیم زیارت وال جنرل سیکریٹری، اتل خان اچکزئی سینیئر ڈپٹی سیکریٹری منتخب ہوگئےہیں۔ اس کے علاوہ نواب ایاز خان جوگیزئی ، رسان صافی، نذیر جان لالا، ملک شوکت ، طالعمند خان، ڈاکٹر کلیم اللہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک ہی دن میں دوسرا بڑا ریلیف مل گیا

سابق صدر آصف علی زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف مل گیا ہے۔ ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ احتساب عدالت کا مزید پڑھیں

‘مارکیٹیں دیر سے کھولنے والے جلدی بند کرنے کے فیصلے پر ٹسوے نہ بہائیں تو اور کیا کریں’

حکومت پاکستان کی جانب سے توانائی بچت پروگرام کے تحت ملک بھر کی مارکیٹیں 8 بجے جبکہ شادی ہالز اور ہوٹلز رات 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو تاجر برادری کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

‘ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہوں گے’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مزاحمت کی گئی تو آئین کے نفاذ کے لیے گورنر راج کی گنجائش موجود ہے۔ پرویز الٰہی کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب وزیراعظم کو کہہ سکتے ہیں کہ مزید پڑھیں