یونان کے مقابلے ترکیہ اپنا موقف بہتر پیش کرتا ہے: یونانی روزنامہ

یونانی میڈیا میں ایک تبصرے کے مطابق، یونان کے مقابلے میں ترکیہ عالمی سطح پر اپنا موقف واضح کرنے میں کامیاب نظر آتا ہے ۔  روزنامہ کاتھی میرینی میں واسیلیس نیدوس کے ایک تبصرے میں  عالمی سطح پر  یونان کے نظریات کی وضاحت کا احاطہ کیا گیا ہے۔  تبصرے  میں کہا گیا ہے کہ  یونان کے مقابلے مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم موقوف کر دی گئی

افغانستان میں لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم موقوف کر دی گئی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کی وزارتِ  اعلیٰ تعلیم  کے ترجمان حافظ ضیاءہاشمی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کو تعلیمِ نسواں کے بارے میں احکامات   جاری کر دئیے گئے ہیں۔ احکامات کی رُو سے کابینہ کے فیصلے کے ساتھ مزید پڑھیں

ترک ڈرامہ "دروازے پر دستک" روسی ناظرین کی مقبول ترین سیریل بن گیا

ترک  ڈرامہ سیریل  دروازے پر دستک اس سال روس میں مشہور ترین سیریل بن چکی ہے۔ روسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی کے کا ذیلی پورٹل کینو ڈاٹ میل کی میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ  روسی ناظرین نے اس سال ایک ترک ڈرامہ سیریل کو سب سے زیادہ پسند کیا ہے۔  خبر کے مطابق، ترک ڈرامہ سیریل مزید پڑھیں

بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں کیا کچھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے اہم تفصیلات بیان کر دیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)  کے کمپاؤنڈ میں  ہوئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔ انہوں نے کہا کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں فائرنگ کے تبادلے میں 25 دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان کو بڑی ناکامی، 23 دسمبر کو اسمبلیوں کی تحلیل کا کوئی امکان نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے صوبائی اسمبلیوں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اس کے بعد سے سیاسی پارٹیوں میں کامیابی کے لئے مسلسل رسہ کشی جاری ہے۔ کیا موجودہ حالات میں ایسا ہو پائے گا؟ عمران خان کے اعلان کے بعد، پیر مزید پڑھیں