ترکیہ ائیر فورس نے، بحیرہ ایجئین میں نیٹو کی ڈیوٹی پرواز میں رکاوٹ بننے والے، یونانی طیاروں کے خلاف ضروری جوابی کاروائی کی ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل، طے شدہ "نیٹو نکسس ایس ایجئین” ڈرل پرواز کے لئے تشکیل دئیے گئے ترکیہ ایئر فورس کے 14عدد ایف۔16 طیاروں، ایک HIK، مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جرمنی: حکومت پر حملے کی تیاریوں کے شبہے میں انتہا پسند گروپ کے خلاف کاروائیاں شروع
جرمنی میں حکومت پر حملے کی تیاریوں میں ہونے کے دعوے کے ساتھ "رائش برگر” یعنی شہنشاہیت کے شہری نامی گروپ کے اہلکاروں، بطور خاص سرکاری اداروں کے ملازمین مشتبہ افراد، کو تعاقب میں لے لیا گیا ہے۔ صوبہ باویرا کے وزیر داخلہ جوکم ہرمین نے کہا ہے کہ شہنشاہیت کے شہری گروپ کے خلاف مزید پڑھیں
چین میں کورونا سے دو افراد ہلاک
چین میں کورونا وائرس سے دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چین میں 3 دسمبر کو آخری مرتبہ کورونا سے اموات رپورٹ کی گئی تھیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ،چینی حکام کا کہنا ہے کورونا سے دونوں اموات دارالحکومت بیجنگ میں ہوئیں۔ واضح رہے کہ چین نے 3 دسمبر سے کورونا کی پابندیاں نرم کرنے کا مزید پڑھیں
روس۔یوکرین جنگ، دونوں ملکوں کے شہریوں نے دھڑا دھڑ ترکیہ سے مکانات خریدنا شروع کر دئیے
روس۔ یوکرین جنگ نے ترکیہ میں مکانات کی فروخت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جنوری۔ نومبر کے دورانیے میں غیر ملکیوں کی طرف سے ترکیہ میں خریدے گئے مکانات کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے میں روسی اور یوکرینی شہریوں کے خریدے گئے مکانات کی تعداد نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں
برطانیہ: ریلوے ملازمین کا ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ
برطانیہ کے ریلوے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ریلوے یونین کے مطابق ریلوے ملازمین تنخواہوں کے مسئلے پر پانچ جنوری کو ہڑتال کریں گے۔ ہڑتال میں 15 ریلوے کمپنیاں حصہ لیں گی جبکہ ریلوے ملازمین بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
چترال کے علاقے آرکروئی میں سرکاری ڈسپنسری دس سال سے بند پڑی ہے
تحصیل دروش کے نہایت جنوب میں واقع ارندو روڈ پر آرکروئی گاؤں کے ہزاروں مکین صحت، تعلیم، مواصلات اور دیگر سہولیات سے محروم ہیں۔ اس علاقے میں سابق صوبائی وزیر بہبود آبادی سلیم خان چترالی نے ایک سول ڈسپنسری کے لیے فنڈز فراہم کرکے عمارت تعمیر کروائی تھی مگر دس سال سے ہسپتال کی یہ مزید پڑھیں
‘پنجاب کی وزارت اعلیٰ پیپلز پارٹی کو پیش کی جا سکتی ہے’
پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جیسے جیسے قریب آ رہی ہے، مختلف خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم پاکستان پیپلز پارٹی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ پیش کر سکتی ہے۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب آصف علی زرداری کی مسلم مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر کرنی کی ہدایت
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحقٰ ڈار کو دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
‘آڈیو لیک عمران خان کے لئے پیغام ہے کہ ہمارے پاس بہت کچھ ہے’
آج کی حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی بھی کیس میں حکم امتناعی (سٹے آرڈر) نہیں مل رہا، پہلے والی عدالتیں نہیں رہیں اور یہ اس وقت پی ٹی آئی کی سب سے بڑی پریشان ہے۔ اگر اگلے چوبیس گھنٹے میں پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو پنجاب میں گورنر مزید پڑھیں
روسی فوج کے ساتھ فوجی مشقیں کریں گے: چینی امور دفاع
چینی امور دفاع کاکہنا ہے کہ اس کی فوج روس کے ساتھ اکیس تا ستائیس دسمبر کے درمیان جوائنٹ سی- 2022 مشقوں کا اہتمام کرے گی ۔ چینی امور دفاع کےمطابق، ان مشقوں کا مقصد دور جدید میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ چینی اور روسی فوج یہ مشقیں مزید پڑھیں