غذا اور کھاد کی برآمدات کے لئے’غیر دوستانہ’ مغربی ممالک کی بیمہ کمپنیوں کے ساتھ سمجھوتوں کے معاملے میں روسی بیمہ کمپنیوں پر عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن کی منظوری کے بعد پابندی ہٹانے کا فیصلہ، بحیرہ اسود اناج راہداری سمجھوتے سمیت خوراک اور کھاد کے، روسی برآمد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ: طیارے کو شدید جھٹکوں کا سامنا،36 مسافر اسپتال پہنچ گئے
امریکی ریاست ہوائی کی ایئر لائنز کے ایک طیارے میں شدید جھٹکے لگنے کی وجہ سے 36 مسافر زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو جانے والی ایک پرواز کی شدید جھٹکوں کے بعد باحفاظت لینڈنگ ہو گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ11 مسافروں کو شدید چوٹیں آئیں، جنہیں مزید پڑھیں
ایران میں مظاہروں کا سلسلہ جاری،حکومت مخالف نعرے بازی
ایران میں مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد شروع ہوئے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ گیلان کے شہر رشد میں سڑکوں پر جمع مظاہرین نے سڑکیں بند کرتے ہوئے آگ جلائی اور نعرے بازی کی۔ البرز صوبے کے شہر کرج میں بھی لوگوں کے جم غفیر نے حکومت مخالف نعروں کے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کی سابق افغان صدر کرزئی سے ملاقات
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بلغاریہ کے پارلیمانی اسپیکر وجدی راشدوف سے انقرہ میں ملاقات کی ۔ چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ راشدوف سے ملاقات کے دوران ترکیہ اور بلغاریہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور بین الاپارلیمانی تعاون جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مولود مزید پڑھیں
پیرو: احتجاج اور ہلاکتیں، مظاہرین کا مطالبہ 'بولوآرتے مستعفی ہوں اور کاسٹیلو کو رہا کیا جائے'
پیرو میں 7 دسمبر کو اسمبلی کے، صدر پیدرو کاسٹیلو کو عہدہ صدارت سے معزول کر کے جیل بھیجنے کے بعد سے جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ ملک کے متعدد شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر ‘دینا بولوآرتے’ مستعفی ہوں اور کاسٹیلو کو مزید پڑھیں
روس کے خلاف جنگ میں شدت آگئی ہے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولو دیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں ہم نے 1300 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محاذ کھول دیا ہے۔ زیلنسکی نے گزشتہ شب ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں عوام سے خطاب کے دوران کہا کہ روس کے ساتھ جاری جنگ میں گھمسان کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی وارننگ: دنیا بھر میں انتہا پسندانہ دہشت گردی کا خطرہ ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے جرمنی میں حملہ پلان سے متعلق دعووں کے بعد دنیا بھر میں انتہا پسندانہ دہشت گردی کی وارننگ دی ہے۔ جرمنی میں حملے کی تیاریوں میں ہونے کے دعوے کے ساتھ ‘رائش برگر’ یعنی شہنشاہیت کے شہری نامی تنظیم کے خلاف آپریشن سے متعلق سوال کے جواب میں مزید پڑھیں
پاکستان: گیس سیلنڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک13 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے شہر بیلہ میں ہوئے سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی کراچی کے سول اسپتال میں جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ واقعے میں زخمی ہوئے تیرہ افراد فی الوقت سول اسپتال کراچی میں تشویش مزید پڑھیں
پرویز الہی بند گلی میں، فیصلہ لینا مشکل ہو گیا
پرویز الہی اور عمران خان کا ااتحاد ختم ہو گیا ہے۔ ان کا مستقبل کی سیاست میں اتحاد کا کوئی امکان نہیں ہے۔ جو باتیں پرویزالہی نے اپنے انٹرویو میں کردی ہیں اس کے بعد کوئی گنجائش نہیں رہی۔ شہباز شریف کے بارے میں گفتگو کر کے پرویزالہی نے اپنے لیے حالات مزید خرااب کر مزید پڑھیں
بی جے پی نے بلاول بھٹو کے سر کی قیمت لگا دی
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ حقائق بیان کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جائیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی مزید پڑھیں