لبنان کی جیل سے 26 قیدی فرار

اطلاع ملی ہے کہ  مشرقی لبنان کی وادی بیکا کی ایک جیل سے 26 قیدی فرار ہو گئے ہیں ۔ لبنان کی سرکاری ایجنسی این این اے کی خبر کے مطابق وادی بیکا کی کب جینین جیل میں قید 26 قیدی صبح کے وقت وینٹی لیشن شافٹ سے فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

انٹرپول کو مطلوب داعش کا دہشتگرد ترکیہ میں پکڑا گیا

سرخ بلیٹن پر مطلوب داعش ایک ایک دہشتگرد غیر قانونی طریقے سے ترکیہ میں داخل ہوتے وقت پکڑا گیا ۔  ترک امور دفاع  نے اپنے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ انہیں اطلاع ملی کہ   سرخ بلیٹن پر مطلوب داعش کا ایک دہشتگرد شام کے راستے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے مزید پڑھیں

سویڈن نے ترکیہ کی دہشتگرد تنظیم فیتو کے رکن کو ترکیہ حوالے کرنے کی درخواست مسترد کردی

اطلاع ملی ہے کہ  سویڈن میں مقیم  اور فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی تفتیش کے مفرور ملزم بلنت کینیش  کی ترکیہ حوالگی کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ ملزم کو حوالگی کی درخواست کو پر غور کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ناروے: شاہ ہیرالڈ پنجم کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

ناروے کے شاہ ہیرالڈ پنجم کو انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شاہی خاندان کے جاری کردہ بیان کے مطابق  85 سالہ شاہ کو انفیکشن کی وجہ سے دارالحکومت اوسلو کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ بیان کے مطابق ہیرالڈ پنجم کی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ2022 کے فائنل کے بعد فرانس میں مظاہرے

2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کی ارجنٹائن سے شکست کے بعد ملک بھر میں  ہونے والے مظاہروں کے دوران 227 افراد کو حراست میں لیا گیا  ہے۔ روزنامہ  لی فگارو کی  فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ درمانین کے حوالے سے  بیان میں  فرانس کے قطر میں ورلڈ کپ  میں شکست  کے بعد مزید پڑھیں

ٹویٹر کی سربراہی چھوڑ دوں یا جاری رکھوں،ایلون مسک نے عوام سے رائے مانگ لی

دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے رائے طلب کر لی ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران ٹوئٹر کی پالیسیوں میں کئی تبدیلیوں کے بعد ایلون مسک نے سوشل میڈیا صارفین سے رائے طلب مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا  مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے: اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ پناہ گزینوں کا  مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے ان خیالات کا اظہار  دارالحکومت انقرہ میں بلغاریہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر ویجدی راشیدوف سے ملاقات کرنے کے بعد   مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا  اور کہا کہ  24 فروری کو مزید پڑھیں

گھانا میں نسلی تصادم ،7 افراد ہلاک

گھانا کے صوبہ اپر ویسٹ صوبے میں دو نسلی گروہوں کے درمیان پر تشدد جھڑپوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق، اپر ایسٹ صوبے  سےمتصل باوکو نامی علاقے میں  سترہ دسمبر کو ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد  علاقے میں دو نسلی گروہوں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہو مزید پڑھیں

عورتوں کو نظر انداز کرنے والا معاشرہ اپنی صلاحیت اور طاقت کے نصف کو نظر انداز کر دیتا ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ہر شعبے میں مثبت امتیازیت دے کر خواتین کو ان کے اہداف تک رسائی میں ضروری تعاون فراہم کیا ہے۔ صدر ایردوان  نے استنبول میں منعقدہ ‘محنت نسواں سربراہی اجلاس’ میں شرکت کی۔ انہوں نے خواتین انٹرپرائزروں اور خواتین کوآپریٹو سوسائٹیوں کے لئے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مبینہ زیادتی کے بعد بچہ قتل، درخت سے لٹکتی لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بچے کو مبینہ طور پر زیادتی  کا نشانہ بنانے کے بعد قتل  کر دیا گیا۔ سفاک قاتل نے بچےکی لاش کو درخت سے لٹکا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچےکو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ بچے کی مزید پڑھیں