دہشتگردوں کے وار جاری، جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ گزشتہ 3 دنوں میں پختونخوا میں یہ چوتھا بڑا حملہ ہے۔ پختونخوا میں حملوں کی شدت اور تعدد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا مزید پڑھیں

گجرات کے چوہدری برادران اس وقت کس ’گریٹ گیم‘ میں ہیں؟

چوہدری پرویز الٰہی کی ’منافع بخش‘ سیاست پر بات کرتے ہونے انہوں نے مزید کہا کہ ’چوہدری گھاٹے کا سودا کبھی نہیں کریں گے۔‘ ’انہوں نے مونس الٰہی کے لیے اگلی وزارت اعلٰی مانگ لی ہے اور اس بات کی یہ دلیل دی ہے کہ عمران خان اور مونس الٰہی سیاسی طور پر ایک ہی صفحے پر ہیں تو مزید پڑھیں

کیا سیاسی استحکام کیا خواب ہی رہے گا؟

یہ تو تھا پارٹیوں اور الیکشن کا منظر نامہ۔ اس کے ساتھ شخصیات کا میچ اس کے علاوہ ہے۔ وقت کا دھارا بدل رہا ہے۔ قانون کی نظر ن لیگ پر مہربان ہے۔ شریف خاندان کے کیس بتدریج ختم ہو رہے ہیں اور نااہلی ختم ہونے کی طرف رجحان واضح ہے۔ اسی ترتیب سے عمران مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔16

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی  مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "زیتون کے پتّوں کی چائے اور اس کے فوائد”۔ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ زیتون کے پتّوں کی چائے جلن  کے خاتمے، مزید پڑھیں