آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "ترکیہ، جرمنی اور یونان کے درمیان اہم رابطہ” بیلجیم میں ترکیہ، جرمنی اور یونان کے وفود کا سہ فریقی اجلاس ہوا۔ مذاکرات کے دوران ترکیہ اور یونان کے درمیان مواصلاتی چینلز کی بحالی پر تبادلہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس: تیل کے کنویں میں آگ لگ گئی
روس کے علاقے ارکوسک میں پٹرول اور گیس کے کنویں میں آگ لگ گئی۔ روسی وزارت برائے ہنگامی حالات کے مطابق، ارکوسک کے علاقے میں واقع مارکووسکی آئل اینڈ گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ آگ ایک وسیع رقبے پر پھیل گئی جہاں فائر بریگیڈ کا عملہ روانہ کر مزید پڑھیں
سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹینا عالمی کپ جیت گیا
فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بن گیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج سر پر سجا لیا۔ مقررہ 90 منٹ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ بحری بیڑے کا جہازسمندر برد ہو گیا
تھائی لینڈ کے بحری بیڑے کا جہاز خلیج تھائی لینڈ میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز رانوں کو سمندر سے نکالنے کے لئے دیگر بحری جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کو علاقے کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ بحری بیڑے کے جاری کردہ بیان کے مطابق امدادی کاروائیوں کے نتیجے میں علی الصبح 75 مزید پڑھیں
کینیڈا: ٹورنٹو میں مسلح حملہ،5 افراد ہلاک
کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں ہوئے مسلح حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ یارک پولیس کے مطابق، اونٹاریو علاقے کے ایک فلیٹ میں مسلح حملہ کیا گیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بعد ازاں حملہ آور کو بھی موقع پر ہی ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی شخص کو اسپتال مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس سٹیشن پر قبضہ
اطلاع ملی ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس سٹیشن پر قبضہ کر لیا اور اندر موجود سکیورٹی فورسز کو یرغمال بنا لیاہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنوں کے انسداد دہشت گردی مرکز پر وہاں سے حراست میں لیے گئے عسکریت پسندوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ شروع مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی قطر میں ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور کروشیا کے سابق صدر کولندا گرابر سے ملاقات کی ہے۔ صدر ایردوان نے قطر میں 2022 فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور فرانس کا میچ مزید پڑھیں
’40 صوبائی سیٹوں پر ہمارا حق ہے’ ق لیگ کا پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ
یہ وہ سوال ہے جو پچھلے آٹھ ماہ میں بہت بار اٹھایا گیا، اپریل میں عمران خان کی وفاقی حکومت کے خاتمے سے لیکر پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل تک، گجرات کے چوہدری برادران پاکستانی سیاست کے گیم چینجرز کے طور پر سامنے آئے۔ 2008 کے بعد سے سیاسی طور پر سائڈلائین ہوئے چوہدری برادران مزید پڑھیں
ایک اور لینڈ سکینڈل، کمرشل زمین 3 روپے ماہانہ پر لیز کیے جانے کا انکشاف
زمینوں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ کراچی صدر کے علاقے میں کمرشل زمین 3 روپے ماہانہ پر مسجد کے لئے لیز پر دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم ہیرا پھیری کی انتہا یہ ہے کہ لیز شدہ زمین پر مسجد نہیں بلکہ پٹرول پمپ واقع ہے۔ مزید پڑھیں
گجرات کا قصائی اور اسامہ
@2021 – All Right Reserved. Designed