عالمی کپ فٹبال:کرویشیا نے مراکش کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کرویشیا نے قطر میں جاری فٹ بال عالمی کپ کے تیسرے پوزیشن کے میچ میں مراکش کو 2-1 سے شکست دے کرکانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں کرویشیا کے جوسکو گوارڈیول نے ساتویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ کرویشیا مزید پڑھیں

پاکستان:لکی مروت میں دہشتگردوں کا حملہ،4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت کے تھانہ برگئی پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، دہشتگردوں نے تھانہ برگئی پر دستی بم او رراکٹ لانچر سے دو اطراف سے حملہ کیا، اس دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں کے مزید پڑھیں

روسی حملوں سے کیئف میں بجلی کا نظام تباہ ہو چکا ہے: یوکرینی صدر

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی حملوں سے ہمارے توانائی کے ذرائع بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں کیئف کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ زیلنسکی نے ٹیلی گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ روسی فوج نے جمعے کے روز یوکرین کے متعدد علاقوں پر مزید پڑھیں

خیبر پختون خواہ اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے:عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  نے 23 دسمبر کو  پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں  تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں جلسہ عام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگلے جمعے کو پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلیاں تحلیل کریں گے۔ اسمبلیاں تحلیل کر کے ہم مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل تجربہ کر ڈالا،امریکہ کو ہدف بنانے کی صلاحیت

شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا کے نزدیک ساحلی علاقے میں ایک بار پھر خطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ۔ جاپانی امور دفاع کے مطابق، جنوبی کوریا اور جاپان کی لگاتار شکایتوں اور عالمی دباؤ کے باوجود شمالی کوریا کے خطرناک جنگی ہتھیاروں کے تجربات کا سلسلہ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ہیضے کی وبا ،20 افراد ہلاک

 نائیجیریا میں کراس ریور نامی صوبے میں بیس افراد ہیضے  کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔  کراس ریور  کے ایک اعلی  عہدےدار ڈاکٹر ایوارا ایوارا نے بتایا ہےکہ ہیضے کی وبا دس دیہاتوں میں پھیل گئی جہاں سو افراد میں اس کی تشخیص کی گئی جن میں سے بیس ہلاک ہو گئے۔  ایوارا نے بتایا کہ حکومت مزید پڑھیں

‘اپنی اوقات میں رہیں ‘، عمران خان اور پرویز الٰہی کے تعلقات میں دراڑ

اسمبلیاں توڑنے کے اعلان کے ایک روز بعد ہی تعلقات میں دراڑ پڑگئی۔ "جنرل باجوہ کے خلاف بات کیوں کی؟ اپنی اوقات میں رہیں۔ کوئی بندہ نہیں بولے گا۔” وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ناراض ہو گئے۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز مزید پڑھیں

نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی رابطے مزید تیز کر دیئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لئے ان کی رہائشگاہ جا پہنچے۔ وزیراعظم  نے چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی مزید پڑھیں