‘انتظار کرو اور دیکھو’، آصف زرداری کا شہباز شریف کو مشورہ

پنجاب میں سیاسی بساط پر فتح حاصل کرنے کی جدوجہد جاری ہے۔ فریقین کی سوچ بچار اور ملاقاتوں کے دور بھی چل رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے اگلے روز ہی وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے ان سے باقاٰعدہ ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ ایسے مزید پڑھیں

میرے اوپر تنقید تحریک انصاف کے ایجنڈے پر تنقید کے مترادف ہے، عثمان بزادار

سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے موجودہ وزیراعلی پرویزالہی کے الزامات پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر تنقید تحریک انصاف کے اینجنڈے پر تنقید کے مترادف ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا اور ان کے پاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، استعفوں کے معاملے پر بات چیت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسبملی کے پارلیمنٹ سے استعفوں کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسپیکرہاؤس کے زرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں شبلی فراز نے اسپیکر کو استعفوں کے مزید پڑھیں

پختونخوا میپ پختونوں حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی: محمود خان

مشر محمود خان اچکزئی  نے کہا کہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی نہ صرف پختونوں کے سیاسی اور معاشی حقوق کے حصول اور اس کے تحفظ  کو یقینی بنانے کی جدوجہد جاری رکھے گی بلکہ ان کے سماجی مسائل حل کرنے کیلئے طریقہ کار بھی وضع کرے گی ۔ مشر محمود خان اچکزئی نے پختونخوا ملی مزید پڑھیں

‘اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد 3 ماہ میں الیکشن کرانا نیوٹرل کا سب سے بڑا امتحان ہو گا’

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل رہیں گے تاہم اسمبلیاں ٹوٹنے کی صورت میں آئندہ تین ماہ میں الیکشن کرانا نیوٹرل کا سب سے بڑا امتحان ہوگا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز مزید پڑھیں

پرویز الہی پی- ڈی- ایم کے پنجاب کی وزارت اعلی کے لیے امیدوار ہو سکتے ہیں، فہد حسین

وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان اور معاون خصوصی فہد حسین نے ہم نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کہ پرویز الہی پی- ڈی- ایم کے پنجاب کے لیے وزارت اعلی کے لیے امید وار ہو سکتے ہیں۔ فہد حسین نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں عمران خان اور تحریک مزید پڑھیں

بلوچستان: تین اراکین اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کل ہوگا

باوثوق ذرائع کے مطابق بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تین اراکین اسمبلی، ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ اورعارف حسنی کل پاکستان پیپلزپارٹی میں اپنی شمولیت کا علان کریں گے۔ ان کے علاوہ دو سابق اراکین اسمبلی عبدالروف رند اور اصغر رند چند ہی گھنٹوں میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے۔ یاد رہے مزید پڑھیں

ماسکو میں ریکارڈ برف باری کے مناظر تصاویر میں

روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔  تاہم بچوں سمیت بعض افراد اس سرد موسم سے لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں۔ ماسکو میں برف باری کے مناظر اے ایف پی کی ان تصاویر میں شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے نظام میں مزید پڑھیں