سمندری حدود کا یکطرفہ طور پر تعین کرنے والے مصر کے فیصلے کے خلاف لیبیا کا رد عمل

لیبیا نے مصر  کے دونوں ممالک کی سمندری حدود کا تعین کرنے سے متعلق  کیے گئے فیصلے کو "یکطرفہ” قرار دیتے  ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ لیبیائی   دفتر خارجہ نے  سماجی رابطوں کے پیج پر   مصر کی جانب سے 11دسمبر کو  مغربی  سمندری حدود کا تعین  کرنے  پر مبنی صدارتی قرار داد   کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے پہلے فضا  سے زمین پر مار کرنے والے سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکیہ کے پہلے فضا  سے زمین پر مار کرنے والے سپرسونک میزائل TRG-230 نے 100 کلومیٹر سے زائد کے فاصلے تک ہدف کو درست نشانہ بنایا۔ راکٹ سان نے اپنی  ٹویٹ میں TRG-230-UAV میزائل  کی آزمائش کے حوالے سے آگاہی کرائی ہے۔  اور کہا ہے کہ  ہم نیشنل انجنیئرنگ   استعداد اور قابلیت کی بدولت  سرحدوں مزید پڑھیں

ہم عوام کو روٹی، روزگار کی پریشانیوں سے نجات دلائیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم  پاکستان شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لئے سیاسی استحکام کو بنیادی شرط قرار  دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو، کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا مزید پڑھیں

ترکیہ اپنے چمکتے دمکتے ستارے کے ساتھ طاقت حاصل کرتا جا رہا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہر عالمی بحران کے ساتھ، جیسے جیسے دنیا میں سیاسی اور اقتصادی توازن کچھ زیادہ بدلتا ہے، ترکیہ اپنے چمکتے ستارے کے ساتھ طاقت حاصل کرتا رہتا ہے۔ ماردین میں اجتماعی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں  اس شہر میں مزید پڑھیں

‘اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ عدالتوں میں گیا تو PTI کو پچھلی بار کی طرح فائدہ نہیں ملے گا’

پرویز الہیٰ فوری طور پر اسمبلی تحلیل کرنے کے حق میں نہیں تھے، وہ ترقیاتی منصوبے مکمل کرنا چاہ رہے تھے۔ مونس الہیٰ ڈر رہے تھے کہ اگر ہم حکومت سے نکلتے ہیں تو ہمارے خلاف مقدمے بنائے جائیں گے۔ اسی لیے آخری دم تک کوشش ہوتی رہی کہ عمران خان کسی طرح مان جائیں، مزید پڑھیں

ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر، نیشنل ایکشن پلان کہاں ہے؟

میجر جنرل اعجاز اعوان کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے کسی ملک نے افغانستان کی موجودہ حکومت کو تسلیم ہی نہیں کیا تو اس حکومت کے ساتھ سفارتکاری کیسے کر سکتے ہیں۔ ’ان کے تعاون سے تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات اور اس حوالے سے کسی بھی ممکنہ معاہدے کو کوئی قانونی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ صرف مزید پڑھیں

موسمی تبدیلیاں ہیضے کی و با کے مزید پھیلاو کا موجب ہیں، ڈبلیو ایچ او

موسمی تبدیلیاں امسال ہیضے کی وبا  کو کہیں زیادہ موذی اور جان لیوا بنا نے کا سبب بن رہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے جنیوا کے  مرکزی دفتر میں  پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ  خطہ افریقہ کے 30 ممالک اور ہیٹی میں ہیضے کی وبا کے پھیلاو میں تیزی  آنے کا مشاہدہ ہو رہا مزید پڑھیں

سویڈن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کا مظاہرہ

سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم کی مشہور ترین سڑیٹ  کنگسگٹن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے دہشت گرد تنظیم کی علامت والے کپڑے کا ایک بڑا ٹکڑا ایک پل پر لٹکا دیا ۔ نعرے لگاتے ہوئے، گروپ نے تنظیم کی علامت والے کپڑے کے ٹکڑوں کو لہرایا۔ بلا اجازت  مظاہرے کے بعد مزید پڑھیں

بوریل کا روس پر یورپی یونین کی پابندیوں میں ترکیہ کی شرکت کا بیان غیر منطقی ہے، روسی ترجمانِ خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے روس پر یورپی یونین کی طرف سے عائد پابندیوں میں ترکیہ کی شرکت کے بارے میں ان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا  ہے کہ یہ ایک  بالکل غیر  منطقی سوچ  ہے۔ مزید پڑھیں