یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ضلع خیص میں سڑک پر بچھائی گئی بارودی سرنگ کے پھٹنے کے نتیجے میں2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع خیص میں سڑک پر نصب بارودی سرنگ عام شہریوں کے گزرکے دوران دھماکے سے پھٹ گئی۔ یمن میں ایرانی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فرانس اور ارجنٹینا کل چمپین کے اعزاز کے لیے مدِ مقابل آئیں گی
دنیا کی طاقتور ترین فٹ بال ٹیم کا تعین کل ہو گا۔ قطر میں منعقدہ 2022 فیفا کپ کے فائنل میں کل فرانس اور ارجنٹینا مد مقابل آئیں گے۔ ٹورنا منٹ کے بڑے ترین اسٹیڈیم لوزیل میں کھیلا جانے والا یہ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔ فرانس اور ارجنٹینا اس سے قبل دو۔ دو مزید پڑھیں
ملائیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی
ملائیشیا میں گزشتہ روز ایک کیمپ سائٹ پر مٹی کے تودے گرنے سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی۔ حکام نے اعلان کیا کہ دارالحکومت کوالالمپور کے شمال میں ریاست سیلنگور کے بٹانگ کالی میں کیمپ سائٹ پر مٹی کا تودہ گرا۔ حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے دوران اور بعد میں سب سے زیادہ نقصان تعلیمی عمل کو پہنچتا ہے
پاکستان کولیشن فار ایجوکیشن (PCE) کے زیراہتمام تیرھواں سالانہ کنونشن اسلام آباد میں ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ زہرہ ارشد نے کہا کہ قدرتی آفات کے بعد اور ہنگامی حالات کے دوران تعلیم، خصوصاً لڑکیوں اور معذور بچوں کی تعلیم سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے۔ اس سال کے کنونشن کا ٹاپک، Education مزید پڑھیں
’گجرات کا قصائی اب کشمیر کا قصائی بھی ہے‘
‘کشمیر کے لوگوں سے پوچھیں تو وہ کہیں گے کہ گجرات کا قصائی اب کشمیر کا قصائی بھی ہے’، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد سے بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کی جانب سے لفظی اشتعال انگیزیاں جاری ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے دفتر خارجہ نے بلاول بھٹو کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مزید پڑھیں
‘دراز’ چوری شدہ کتابیں بیچنا بند کرے ورنہ ایکشن لیں گے: نجم سیٹھی
پاکستان پبلشرز اور بک سیلرایسوی ایشن کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آن لائن شاپنگ کی ویب سائٹ دراز غیر قانونی طور پر جعلی کتابیں بیچ رہی ہے۔ نجم سیٹھی نے ایک کتاب کی تصویر دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ دراز کی چوری کا ایک ثبوت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دراز مزید پڑھیں
‘عمران خان کی امانت انہیں واپس کر دی ہے’، ملاقات کی اندرونی کہانی
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔ آج سہ پہر پرویز الٰہی نے عمران خان سے ان مزید پڑھیں
عمران خان، نور عالم اور کس کس کے پاس وی آئی پی بلٹ پروف گاڑیاں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے: راہول گاندھی
@2021 – All Right Reserved. Designed