ہ ترکیہ عالمی  بحرانوں کے   حل میں صرف کردہ  کوششوں کے ساتھ  کسی ہیرو کی  حیثیت رکھتا ہے، آلتون

صدارتی  اطلاعاتی  امور کے ڈائریکڑ  فخرالدین آلتون   کا کہنا ہے کہ ترکیہ عالمی  بحرانوں کے   حل میں صرف کردہ  کوششوں کے ساتھ  کسی ہیرو کی  حیثیت رکھتا ہے۔ آلتون نے استنبول میں منعقدہ ترکیہ  نیشن برانڈنگ فورم سے خطاب کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ "ہماری دنیا  کسی نئے  عالمی نظام کی ضرورت  مزید پڑھیں

امریکی ذرائع ابلاغ میں ترکیہ کے قزل الما کی مدح سرائی

ترکیہ کا پہلا قومی ڈرون جنگی طیارہ ‘بائراتکار قزل الما’ امریکہ میں بھی مرکزِ توجہ بن رہا ہے۔ معتبر امریکی جریدے نیوز ویک نے قزل الما کی پہلی پرواز سے متعلق خبر کو ” یوکرین کے لئے ڈرون طیاروں کی سپلائر کمپنی بائکار کی طرف سے سُپر سونک ڈرون جنگی طیارے کی کامیاب تجرباتی پرواز” مزید پڑھیں

روس: ہم صدر ایردوان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں اور شامی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں

روس نے کہا ہے کہ ہم ترک، روسی اور شامی حکام کے درمیان اجلاس کی سوچ کو مثبت خیال کرتے ہیں۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگڈانوف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پیش کردہ "ترکیہ، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی اجلاس” مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم نے روس پر یورپی یونین پابندیوں میں نرمی کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا

ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ ‘فاروق قائمق جی’ نے کہا ہے کہ ترکیہ نے ابھی تک کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جس سے روس پر عائد یورپی یونین پابندیوں میں نرمی کی راہ ہموار ہوتی ہو۔ یہی نہیں ہم نے اس معاملے میں پیش کی جانے والی تجاویز تک مسترد کر دی ہیں۔ قائمق جی مزید پڑھیں

شام، حملے کی تیاری میں ہونے والے تین دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں  علیحدگی پسند  دہشت گرد تنظیم  PKK۔ وائے پی  جی کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہمارے وطن کے امن و سلامتی کو  ہدف بنانے کی کوشش کرنے والے  دہشت گردوں  کو شام میں خندقوں میں  مزید پڑھیں

علی وزیر کو رہا نہ کیا گیا تو ملک بھر میں شدید احتجاج کریں گے،محمود اچکزائی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ علی وزیر کو رہا نہیں کیا گیا تو اس احتجاج کو پارٹی کی قومی کانگرس کے بعد مزید آگے بڑھائیں گے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کیونکہ کہ 16دسمبر کو پاکستان اپنے حکمرانوں کی ناروا پالیسیوں کی مزید پڑھیں

‘عمران چٹکی بجاتے ہی نا اہل ہو جائیں گے، انتشار پیدا کیا تو گرفتاری بھی ہوگی’

عمران خان کے خلاف دائر تمام مقدمے میچور ہو چکے ہیں، سبھی کے فیصلے آنے والے ہیں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ وہ چٹکی بجاتے ہی نا اہل ہو جائیں گے اور بالکل قانونی بنیادوں پر ہوں گے۔ اگر انہوں نے نااہلی کے بعد انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی تو گرفتار بھی مزید پڑھیں