@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سال 2023ء میں دنیا کی جغرافیائی سیاست کیا رنگ دکھائے گی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیرو، حکومت مخالف ہنگاموں میں 18 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
پیرو میں صدر پیدرو کاستیلو کی 7 دسمبر کو کانگریس کے عہدے سے معزولی اور جیل میں بند کیے جانے کے بعد چھڑنے والے مظاہروں میں ابتک ہلاکتوں کی تعداد 18 جبکہ زخمیوں کی تعداد 426 ہو گئی ہے۔ دارالحکومت لیما سمیت متعدد شہروں میں گلی کوچوں میں نکلنے والے مظاہرین نے پولیس کے ساتھ مزید پڑھیں
زیلنسکی: روسی فوج نے محض ایک دن میں خرسون پر 16 بار بمباری کی ہے
یوکرینی صدر وولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روسی فوج نے یوکرینی شہر خرسون کو 15 دسمبر کو 16 سے زائد بار نشانہ بنایا ہے۔ زیلنسکی نے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر اپنے روزانہ کے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ خرسون شہر پر روسی فوج کے حملے میں ریڈ کراس کے امدادی مقام پر مزید پڑھیں
امریکہ، لڑاکا طیارہ ایف۔35 کی کریش لینڈنگ
امریکی ریاست ٹیکساس میں تربیتی پرواز کرنے والا F-35 بی قسم کا لڑاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق F-35 بی طیارہ، جو فورٹ ورتھ جوائنٹ ایئر بیس پر تربیتی پرواز کر رہا ، عمودی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے طیارے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے بوسنیا ہرزیگوینیا کی درخواست منظور کر لی، ترکیہ کی طرف سے مبارکباد
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ، یورپی یونین حکام کے، اجلاس میں بوسنیا ہرزیگوینیا کی طرف سے تقریباً 7 سال قبل پیش کی گئی رکنیت درخواست پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں حکام نے، یورپی یونین ممالک کے، وزراء برائے یورپی امور کے تجویز کردہ فیصلے کو منظور کر لیا ہے۔ اس منظوری کے ساتھ مزید پڑھیں
جرمنی: سانس کی بیماریوں میں انتہائی اضافہ، بچوں کے ہسپتال لبالب بھر گئے
جرمنی میں خاص طور پر بچوں میں سانس کی بیماریوں میں انتہائی اضافے کی وجہ سے بچوں کے ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ رابرٹ کوک انسٹیٹیوٹ RKI نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "نظام تنفس کی بیماریوں کا سبب بننے والےوائرس RSV کی وباء کی وجہ سے خاص طور پر بچوں کی حفاظت مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم، اپنی عزیز ملت کو دہشت گردی کی بلا سے نجات دِلا کر رہیں گے
ترکیہ کے ضلع دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسپیشل پولیس فورس کی گاڑی دیار بکر ماردین شاہراہ پر ‘یشیل وادی محلّے’ سے گزر رہی تھی۔ حکومتی اراکین نے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں
کیف کے مختلف مقامات پر دھماکے
یوکرینی دارالحکومت کیف کے بلدیہ میئر ویتالی کلیچکو کا کہنا ہےکہ شہر میں دھماکے ہوئے ہیں۔ کلیچکو نے سماجی رابطوں کے پیج پر شہر میں دھماکوں کے حوالے سے آگاہی کرائی۔ شہریوں کو پناہ گاہوں سے باہر نہ نکلنے کا انتباہ دینے والے کلیچکو نے بتایا ہے کہ شہر کے تین محلوں میں دھماکے ہوئے مزید پڑھیں
کیا فیض حمید تحریک انصاف کی متبادل سیاسی قیادت کے طور پر سامنے آئیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed