سلیمان شہباز کی واپسی ن لیگ کی سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

دوسری جانب ن لیگ کے قریبی حلقوں کے مطابق سلیمان شہباز کے براہ راست سیاست میں آنے پر تحفظات موجود ہیں۔ ان کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ وہ اپنے کاروباری معاملات کے باعث شریف خاندان خصوصاً شہباز شریف کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتے رہے ہیں۔ اس حوالے سے سلیم بخاری مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات 15 دسمبر کو اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہو گا۔ وفاقی حکومت کے اس اعلان کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 214.80 روپے فی لیٹرہو گی۔ اسی طرح مزید پڑھیں

فرانس: فتح کے جشن انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائیوں اور نسلیت پرستی کی نذر ہو گئے

فرانس میں، دارالحکومت پیرس سمیت متعدد شہروں میں، فیفا سیمی فائنل میں کامیابی کے جشن انتہا پسند گروپوں کی ہنگامہ آرائیوں کا منظر پیش کرنے لگے۔ فرانس ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے، فیفا 2022 عالمی کپ کے فرانس۔ مراکش سیمی فائنل میچ کے بعد مراکشی اور فرانسیسی  حامیوں سے بھری پیرس کی معروف شاہراہ مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی بھارت کروا رہا ہے: حنا ربانی کھر

 پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر مبنی دستاویز پیش کر دیئے ہیں، جوہر ٹاؤن لاہور واقعہ میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں اور اس واقعہ کے ذمہ داران بھارت کی پناہ میں ہیں، ملزمان مزید پڑھیں

بھارت:ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے درجنوں افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست بہار کے ضلع سارن میں  گزشتہ منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہوئی تھی جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا  تھا۔ بتایا گیا ہے کہ  تین افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں مزید پڑھیں

حکومت ایران کیا کر رہی ہے، کون اپنی عوام پر گولی چلاتا ہے: جرمن چانسلر

 جرمن چانسلر  اولاف شولز نے حکومت ایران کی سر زنش کرتے ہوئے کہا کہ کہ کون اپنی عوام پر گولی چلانے کی جرات کر سکتا ہے؟ برسلز میں یورپی یونین  سربراہی اجلاس سے قبل ایران کی صورتحال پر غور کرتے ہوئے شولز نے کہا کہ  حکومت ایران  کا طرز عمل قابل مذمت ہے ،کون اپنی  ہی  عوام مزید پڑھیں

فرانس: فتح کے جشن میں ایک نوجوان ہلاک

فرانس کے شہر مونٹ پیلیئر میں، کل فرانس اور مراکش کے درمیان  کھیلے گئے فیفا سیمی فائنل میچ میں فرانس کی کامیابی کے بعد ،فتح کے جشن میں شامل ایک نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق فیفا 2022 عالمی کپ  میں مراکش کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دینے کے مزید پڑھیں