ترکیہ: توانائی کی محفوظ ترسیل کے شعبے میں میگا سرمایہ کاری

ترکیہ توانائی کی محفوظ ترسیل کے شعبے میں میگا سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ استنبول کے علاقے سلیوری میں واقع یورپ کے گیس ذخیرہ کرنے کے سب سے بڑے ڈپو کی صلاحیت میں توسیع کا کام پوری رفتار سے جاری ہے۔ ابتدائی شکل میں 3،2 بلین مکعب میٹر  گیس ڈپو کرنے اور یومیہ 28 ملین مزید پڑھیں

پاکستان: ہم، CASA-1000 ہائی وولٹیج الیکٹرک لائن منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان صنعت، سائنس، ٹیکنالوجی ، تجارت اور ترقی کے شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے طے پا گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن اسلام آباد کے سرکاری دورے پر ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مہمان صدر امام علی رحمٰن کے ساتھ دو مزید پڑھیں

آپ حقیقتاً ایک اچھی ٹیم ہیں: ماکرون

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے فیفا 2022 عالمی کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے پر مراکش قومی ٹیم کو سراہا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوہا میں مراکش اور فرانس کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل  میں فرانس کی صفر کے مقابلے میں 2 گول سے کامیابی کے بعد بیان  جاری کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کا شام و عراق میں آپریشن،پی کےکے کے دو دہشت گرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن  کے دوران  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے  دو دہشتگردوں عثمان موتلو اور سون گل تارنجی کو شمالی عراق اور شام میں ہلاک کردیا گیا ۔  ترک خفیہ ایجنسی نے  شمالی عراق کے علاقے غارہ میں آپریشن کے دوران  دہشتگردی کےتشہیری مواد اور اس کی تقسیم پر مامور سون گل تارنجی مزید پڑھیں

روس: پیٹرول ریفائنری میں آگ لگ گئی، 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

روس کے شہر ‘انگارسک’ میں پیٹرول ریفائنری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے مطابق ارکٹسک کے شہر انگارسک میں واقع پیٹرول ریفائنری میں آگ لگ گئی جو مختصر وقت میں 2 ہزار مربع میٹر سے زائد علاقے میں پھیل گئی۔ کثیر تعداد مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام کے درمیان سربراہی سطح کی ملاقات ہو سکتی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے درمیان  سربراہی اجلاس ممکن ہو سکتا ہے۔ صدر نے ترکمانستان سے واپسی پر اخباری نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ  ہماری خواہش ہے کہ ترکیہ،شام اور روس کے درمیان ایک سہ رکنی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے ،ہم شام سے بات چیت کرنا مزید پڑھیں

فیض حمید کی سیاست میں انٹری، اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!

لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ اب وہ ‘کھل’ کر سیاست کریں گے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنےمقامی علاقے میں ایک ڈیرے پرمنعقد ہونے والی سیاسی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

‘شہباز کی میثاقِ معیشت کی پیشکش تاریخی تھی، عمران کی موجودگی میں اتفاقِ رائے ممکن نہیں’

عمران خان کا خیال تھا کہ جنرل باجوہ عمران خان کے 10 سال پورے کروائیں گے۔ اس دس سالہ منصوبے میں جنرل فیض نے آرمی چیف ہونا تھا۔ جب ایسا نہیں ہوا تو جنرل باجوہ پر غصہ آنا فطری بات تھی۔ 2018 کے انتخابات میں جیت دلانے سے لے کر آخر تک کون سا کام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے لیے وقت مانگ لیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سے وقت مانگ لیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینیئررہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے نام خط میں پی ٹی آئی کے اراکین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ترکیہ کا فیصلہ منظور کر لیا

ترکیہ کا پیش کردہ ” صفر کچرا” فیصلہ اقوام متحدہ  کی جنرل کمیٹی میں منظور کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف جدوجہد اور قابل تجدید ترقیاتی منصوبے کے دائرہ کار میں ترکیہ کے پیش کردہ اور 105 ممالک کی حمایت کے حامل "صفر کچرا” فیصلے کو اتفاق مزید پڑھیں