‘میرے نال مُک مُکا کر لو’ عمران خان کی دُہائی

سینیئر صحافی اور کالم نگار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان ان کوششوں میں ہیں کہ حکومت ان کے ساتھ معاملات طے کر لے اور انہوں اسمبلیوں کی تحلیل سے روک دیا جائے۔ وہ کہتے ہیں "میرے نال مُکمُکا کر لو” اور میں اسمبلیاں تحلیل نہیں کروں گا۔ سینیئر صحافی نجم سیٹھی  نے مزید پڑھیں

کانگو میں سیلاب نے گاؤں کے گاؤں ملیا میٹ کردیئے؛ 141 ہلاکتیں

 افریقی ملک کانگو میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 141 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب  کہ 10 سے زائد لاپتہ ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ دارالحکومت کے رہائشی علاقے میں داخل مزید پڑھیں

ارجنٹائن عالمی فٹ بال کپ کے فائنل میں

ارجنٹائن کی ٹیم قطر میں جاری فیفاعالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے  جس نے  گزشتہ شب دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں کرویشیا کو تین صفر سے شکست دی ہے۔ سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی طرف سے جولین الواریز نے دو گول اور لیونل میسی مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر رجب طیب ایردوان  سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان  سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صدر ایردوان ترکمانستان میں اپنی مصروفیات کے دوران متعدد ملاقاتیں اور مذاکرات کریں گے اور آوازا کے علاقے میں متوقع ترکیہ۔آذربائیجان۔ ترکمانستان سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربراہی اجلاس کے دوران صدر ایردوان ترکمانستان کے صدر بردی محمدوف اور مزید پڑھیں