یورپی یونین کمیشن نے ایک بار پھر اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے جس کی وہ ایک عرصے سے وکالت کر رہا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی رکن ہیلینا ڈالی نے فرانسیسی شہر اسٹرازبرگ میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں "اسرائیل-فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کے امکانات” مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فیفا ورلڈ کپ؛ فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیئف پر زیر پرواز شاہد نامی دس ڈرونز مار گرائے ہیں: ناظم بلدیہ کیئف
یوکرین کے دارالحکومت کیئف بلدیہ کے ناظم اعلی ویتالی کلیچکو نے بتایا ہے کہ شہر اور اس کے مضافات پر زیر پرواز آج صبح دس ڈرونز طیارے مار گرائے گئے ہیں۔ کلیچکو نے ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری دفاعی قوتوں نے کیئف کے علاقے پر زیر پرواز دس عدد شاہد نامی ڈرونز مزید پڑھیں
ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کےلیے کسی کی اجازت درکار نہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام میں بری آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ آپریشن بلا تاریخ دیئے شروع ہو سکتا ہے۔ صدر ایردوان نے ترکیہ۔آذربائیجان۔ترکمانستان سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے گزشتہ روز ترکمانستان روانگی سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران شمالی شام میں ممکنہ بری آپریشن کے حوالے سے کہا کہ مزید پڑھیں
بیلجیئن وزیر خارجہ کا دورہ انقرہ
بیلجیئن وزیر خارجہ ،یورپی امور ،خارجہ تجارت اور وفاقی ثقافتی اداروں کی وزیر خدیجہ لحبیب ترکیہ آ رہی ہیں۔ امور خارجہ کےمطابق، بیلجیئن وزیر خارجہ چودہ تا سولہ دسمبرکو انقرہ میں ترک ہم منصب مولود چاوش اولو سے ملاقات کریں گی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ ترکیہ۔یورپی یونین تعلقات ،علاقائی و عالمی مزید پڑھیں
ترکمانستان، آذربائیجان اور ترکیہ توانائی کے وسائل کو عالمی منڈی تک پہنچانے میں اتحاد قائم کریں گے
ترکمانی صدر سردار بردی مہمدوف کا کہنا ہے کہ ان کا ملک، آذربائیجان اور ترکیہ توانائی کے وسائل کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے ہم آہنگی اور کثیر الجہتی شکل میں کام کر رہے ہیں۔ سردار بردی محمدوف نے ترکیہ-آذربائیجان-ترکمانستان کے صدور کے پہلے سربراہی اجلاس میں اپنی تقریر میں اس بات پر زور مزید پڑھیں
ترکیہ: ایردوان۔ بردی محمدوف ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں۔ صدر ایردوان، ترکمانستان میں متوقع ترکیہ۔آذربائیجان۔ ترکمانستان کے درمیان پہلے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دائرہ کار میں پہلی ملاقات انہوں نے ترکمانستان قومی کونسل برائے عوامی معاملات کے سربراہ گربان گلی بردی محمدوف کے ساتھ کی۔ بعد ازاں انہوں نے مزید پڑھیں
کونگو میں شدید بارشیں اور سیلاب 100 سے زائد افراد ہلاک
افریقی ملک کونگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارش اورسیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد ایک سو بیس ہو گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق کنشاسا اور مرکزی بندرگاہ کو جوڑنے والا ہائی وے بری طرح ٹوٹ پھوٹ گیا ہے جسے 3 دن کے لیے بند کر دیا گیا مزید پڑھیں
امریکی فوجیوں کی KK۔ وائے پی جی مشترکہ گشتی کاروائیاں بحال
متحدہ امریکہ نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK۔ وائے پی جی کے ہمراہ مشترکہ گشتی کاروائیوں کو دوبارہ سے شروع کر دیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رائڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کی شام و عراق میں PKK۔ وائے پی جی دہشت گرد تنظیم کے مزید پڑھیں
اٹلی: ترکیہ، چین اور امریکہ جنگ کے خاتمے کے لئے مزید دباو ڈالیں
اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ‘انتونیو تاژانی’ نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں فائر بندی اور مذاکرات کے آغاز کے لئے ترکیہ، چین اور امریکہ کو مزید دباو ڈالنا چاہیے۔ تاژانی نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ "یوکرین عوام کے ساتھ اتحاد” کانفرنس میں شرکت کی اور اطالوی پریس مزید پڑھیں