پیرو کی نئی صدر کی جانب سے مظاہرین سے پر سکون رہنے کی اپیل

پیرو  کی  نئی صدر دینا بولوارتے نے  ان کے استعفے کے لیے کئی دنوں سے احتجاج کر نے والے مظاہرین سے ڈائیلاگ کی  اپیل کی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  سے باہر نکلنے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بولوارتے نے کہا کہ تشدد کو ہوا دینے کے لیے سڑکوں پر اشتعال انگیزی کی گئی مزید پڑھیں

مصر نے عالمی بحری قوت 153کی کمان سنبھال لی

مصر نے عالمی بحری قوت کی کمان سنبھال لی ہے۔ مصری فوج کے ترجمان کرنل  غریب عبدالحفیظ کے مطابق، چونتیس اقوام کی بحری قوتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی قوت  گزشتہ  سال تشکیل دی گئی تھی جس کا مرکزی دفتر بحرین میں ہے۔ امریکی بحریہ کے کیپٹن رابرٹ فرانسس نے مصری بحریہ کے ریئر ایڈمرل محمود عبدالستار کو کمان سونپی مزید پڑھیں

ترکیہ اور لیبیا: یونان غیر حقیقی الزامات سے باز آجائے

ترکیہ اور لیبیا نے کہا ہے کہ یونان کو دو ہمسایہ ممالک کے خود مختار فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔ یونان نے اقوام متحدہ کو، ترکیہ اور لیبیا کے درمیان ہائیڈروکاربن وسائل ا ور بحری اختیارات کی حد بندی کے سمجھوتوں پر، اپنی بے اطمینانی سے آگاہ کیا ہے۔ ترکیہ کے اقوام متحدہ کے لئے مزید پڑھیں

ترک برادری کو کو متحد کرنے کے لیے مشترکہ زبان کی تشکیل پر کام جاری ہے، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ہم آئندہ کے سلسلے میں  ترک برادری کو متحد کرنے  والی اقدار میں سے ایک زبان و مشترکہ  حروف تہجی پر کام کو تیز کرنے کے متمنی ہیں۔ میولود چاوش اولو نے ترکمانستان کے آوازہ علاقے میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بعد آذربائیجان کے وزیر مزید پڑھیں

اب ہمیں مغربی منڈیوں کے لئے ترکمان قدرتی گیس کی ترسیل شروع کر دینی چاہیے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اب ہمیں مغربی منڈیوں کے لئے ترکمان قدرتی گیس کی ترسیل شروع کر دینی چاہیے۔ صدر ایردوان نے ترکمانستان میں ترکیہ۔آذربائیجان۔ترکمانستان سربراہی اجلاس میں اپنے ہم منصبوں کے ہمراہ سہ فریقی اور بین الوفود مذاکرات کئے۔ سہ فریقی اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

کزل ایلما جنگی ڈراون نے پہلی اڑان بھر لی

ترک کے قومی اور بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے کزل ایلما نے پہلی اڑان بھری ہے۔ Bayraktar Kızılelma، ترکی کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ، جسے قومی سطح پر اور مقامی طور پر Baykar نے تیار کیا تھا، نے کامیابی سے ٹیکسی اور چلانے کا ٹیسٹ مکمل کر لیا ہے۔ ریڈ ایپل، نے پہلی بار مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

ریکوڈک کے معاملے پر حکومتی اتحادیوں میں دراڑ پڑ گئی۔ وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے وزرا نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے الگ ہونے کا اشارہ بھی دے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں نیا انکشاف؛ 5 سے 6 ارب کے زیورات ڈیڑھ کروڑ میں رکھ لیے گئے

سعودی شاہی خاندان کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو 5 سے 6 ارب روپے مالیت کے زیورات تحفے میں دیے گئے جنہیں عمران خان نے حکومتی خزانے میں محض ڈیڑھ کروڑ روپے جمع کروا کر اپنے پاس رکھ لیا۔ توشہ خانہ کیس کے حوالے سے یہ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے اینکر پرسن مزید پڑھیں

‘اسمبلی نہ توڑنے کی اصل وجہ 2050 کا تبدیل شدہ لاہور ماسٹر پلان ہے’

اطلاع کے مطابق پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کی سب سے بڑی وجہ لاہور کا 2050 کے لیے بنایا گیا ماسٹر پلان ہے جسے ابھی تک خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے ایک بہت قریبی آدمی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسے جاتے جاتے ضرور منظور کروانا ہے۔ 19 مزید پڑھیں

‘عمران خان کے خلاف کیسز کی کارروائی میں تیزی آئی ہے، جلد نا اہل ہو سکتے ہیں’

عمران خان کے خلاف جتنے بھی مقدمات چل رہے ہیں وہ نااہلی کی طرف جا رہے ہیں۔ ان کیسز میں اب کچھ تیزی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ٹیریان خان کے کیس میں عدالت نے سماعت کے لیے پہلے 25 جنوری کی تاریخ دی تھی جبکہ اب سماعت کی تاریخ 20 دسمبر کر دی مزید پڑھیں