‘پاکستان ڈیفالٹ کرچکا ہے’

سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان ٹیکنیکل طور پر ڈیفالٹ کرچکا ہے۔ الیکشن کے بغیرمعاشی اور سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔ حماد اظہر کا بیان گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

‘خان صاحب جواب دیں، 5ارب کا حساب دیں’

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے دو دسمبر کو دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس صرف 714۔6 ارب ڈالر کے ذخائر رہ گئے ہیں، (نجی بینکوں کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر اسکے علاوہ ہیں) زر مبادلہ کے ذخائر آخری مزید پڑھیں

لاہور میں مارکیٹیں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ تمام مارکیٹیں رات دس بجے  تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔ اتوار کو مارکیٹس کھولنے کی اجازت ہو گی۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم فاروق نے اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالتی حکم پر ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی عدالت پیش ہوگئے۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں