کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روسی فوج کا سال کے آخر تک یوکرین سے انخلا کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پیسکوف نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے روسی فوج کے ملک سے سال نو تک انخلا کے مطالبے پر کہا کہ فی الحال روس ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،امن مذاکرات کےلیے یوکرین مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل: موساد نے ایلی کوہن کا آخری پیغام شائع کر دیا
اسرائیل نے، 1965 میں شام میں گرفتاری کے بعد پھانسی کی سزا پانے والے موساد کے جاسوس، ایلی کوہن کا آخری پیغام شائع کیا اور اس کی گرفتاری کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ حکومت کے میڈیا آفس نے جاری کردہ تحریری بیان میں کوہن کے 19 فروری 1965 کے ٹیلی گراف بنام اسرائیلی مزید پڑھیں
صوبائی اسمبلیوں کی 20 دسمبر سے قبل تحلیل کا اعلان کر دیا جائیگا، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 20 دسمبر سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کر دیا جائے گا۔ لاہور میں عمران خان کے زیر صدارت ساہیوال سرگودھا ڈویژن اور میانوالی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی تفصیلات واضح ہو گئی ہیں ، دونوں ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اسمبلی کی تحلیل مزید پڑھیں
‘نیب ترامیم کیس: ‘کیا عدلیہ ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے؟’
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترامیم اس اسمبلی نے کیں ہیں جو مکمل ہی نہیں ہے۔ نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترامیم کرنے والوں کو ہی ہوا۔ کیا ایسی صورتحال میں عدلیہ ہاتھ باندھ کر تماشا دیکھے؟ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا کھڑاک: نور عالم خان نے ججوں، بیوروکریٹس سمیت سب کے توشہ خانہ ریکارڈ منگوا لیے
قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سربراہ نور عالم خان نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کا گزشتہ 10سالوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی کے باغی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کمیٹی میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے کہا کہ ججوں اور بیوروکریٹس سمیت تمام افرادکو ملنے والے مزید پڑھیں
عمران خان کے کیسز میں کوئی پیش رفت نہیں ہوگی، پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لئے حکومت سے مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم حکومت کے مابین مذاکرات تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئے ہیں اور ان میں کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔ پی ٹی آئی حکومتی اتحاد سے گارنٹی مانگ رہی ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف دائر مقدمات ختم کر دے اور انہیں جیل نہ بھیجا مزید پڑھیں
‘آئی ایم ایف نے پاؤں میں زنجیریں پہنا دیں’
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کے چیلنجز کے دوران آئی ایم ایف نے باقاعدہ پاؤں میں زنجیریں پہنادی ہیں۔ سیاسی مخالفین جان بوجھ کر ہیجانی کیفیت پیداکرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
قیمتی لکڑی کی سمگلنگ؛ 2 لاکھ جرمانہ اور ٹرک کو قبضے میں لینے کا حکم جاری
چترال میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کے مجرم کو فاریسٹ مجسٹریٹ کی جانب سے 2 لاکھ جرمانہ کیا گیا ہے اور ٹرک کو بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ چترال میں اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے اور عوام اسے خوب سراہ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 مزید پڑھیں
کہاں گئی منی لانڈرنگ اور کہاں گئے وہ 500 ارب کے کیس؛ سلیمان شہباز کی دھواں دھار تقریر
زیراعظم شہباز شریف کے صاحب زادے سلیمان شہباز نے دھواں دھار تقریر میں عمران خان پر سوالوں کی بوچھاڑ کر دی اور کہا کہ عمران خان اب جواب دیں کہ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور کہاں گئے وہ 500 ارب کے کیس جو انہوں نے ہمارے خلاف بنوائے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر مزید پڑھیں
چھ سالہ افغان بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
کراچی میں ایک چھ سالہ افغان بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردری سے قتل کر دیا گیا۔ بچی کی لاش ایک ویران گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں گزشتہ چند روز میں اسی نوعیت کا پیش آنے والا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ مقامی افراد کے مطابق مزید پڑھیں