@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت ملوث نکلا ، 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے، وزیر داخلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کمردرد کو دور رکھنے میں مددگار چند آسان طریقے
اگر آپ کمردرد کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہورہا، ہر 5 میں سے 4 افراد کو زندگی میں اس مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔ کمر درد متعدد افراد کے لیے روزمرہ کے کاموں کو مشکل بنا دیتا ہے۔ کمردرد کی متعدد اقسام اور وجوہات ہیں، جیسے زیادہ وقت مزید پڑھیں
بھارت: منڈوس طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
بھارت کے جنوبی صوبے تامل ناڈو میں منڈوس طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے بادی جھکڑوں اور طوفانی بارش کی وجہ سے علاقے میں بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی ہے۔ سینکڑوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان کی صدر پوتن اور صدر زلنسکی کے ساتھ ملاقات
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اناج راہداری سے متعلقہ پیش رفتوں پر بات چیت کے لئے آج روس کے صدر ولادی میر پوتن اور یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ صدر ایردوان اناج راہداری کے موضوع پر ڈپلومیسی ٹریفک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ معاملے کو زیادہ سرعت کے ساتھ مزید پڑھیں
2022 نوبل ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں منعقدہ تقریب کے ساتھ 2022 نوبل ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے ہیں۔ اسٹاک ہوم کانسرٹ ہوم میں منعقدہ تقریب میں فزکس، طب، کیمیا اور اقتصادیات کے شعبوں میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔ ایوارڈ کے حقداروں کا تعین اکتوبر میں ہو چکا تھا تاہم ایوارڈوں کی تقسیم الفرڈ نوبل مزید پڑھیں
الجزائر اور ترکیہ کا باہمی تعاون پورے علاقے کے لئے مفید ہو گا: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ الجزائر اور ترکیہ کا باہمی تعاون پورے علاقے کے لئے مفید ہو گا۔ چاوش اولو نے الجزائر کے وزیر خارجہ ‘رامتانے لامامرا’ کے ساتھ "ترکیہ۔الجزائر کمبائن پلاننگ گروپ” اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں
یہ وقت چھوٹے مقاصد کو پسِ پشت ڈال کر بڑے مقاصد کے لئے متحد ہونے کا وقت ہے: راجہ پرویز اشرف
پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دباو کے تحت دئیے جانے والے استعفے قبول نہیں کئے جائیں گے۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسمبلی اسپیکر نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری طریقہ کار اور قواعد و ضوابط کے تحت ہو گی۔ میں، دباو میں آکر مزید پڑھیں
‘گزشتہ تین برسوں میں تعلیمی اداروں پر 1 ہزار سے زائد حملے ہوئے’
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 25 کے تحت لڑکے اور لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے تاہم گزشتہ تین برسوں میں ملک بھر میں تعلیمی اداروں پر ایک ہزار سے زائد حملے کیے گئے۔ عالمی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کیوں نہیں دے رہا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed