ترکیہ انسانی حقوق کے تحفظ کے معاملے میں ایک عالمی ادا کار کی حیثیت رکھتا ہے، چاوش اولو

  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ جہاں ترکیہ مذاکرات کی  میز پر انسانی حقوق کے حوالے سے اہم اقدامات کی تشکیل کا علمبردار ہے  وہیں دوسری طرف  یہ  اس میدان میں ضرورت مندوں تک مؤثر طریقے سے اور  سرعت  سے پہنچا ہے۔ وزیر چاووش اولو نے 10 دسمبر  انسانی حقوق کے عالمی مزید پڑھیں

نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے فنش وزیر دفاع کا ٹی آر ٹی کو انٹرویو

فنش وزیر دفاع انتی کائیکونین  نے ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں   طے پانے والے سہہ رکنی    یاداشت مفاہمت  پر  کار بند ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ "ترکیہ اس یاداشت  کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے معاملے میں ہم پر  اعتبار کرسکتا ہے۔” انتی  کائیکونین نے اپنے ملک کے سلسلہ رکنیت نیٹو کے  بارے مزید پڑھیں

شمالی عراق میں 11 دہشت گردوں جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 11 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا  گیا  ہے کہ "شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا مؤثر طریقے سے اور فیصلہ کن طور پر جاری ہے۔حکورک پنجہ کلید  علاقوں میں تعین مزید پڑھیں

اسرائیل کی جارحیت جاری، ایک ہفتے میں 20 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ 3 ہفتوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 20 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ فلسطینی قدس نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے حال ہی میں فلسطینیوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں اور حملوں کے باعث خطے میں کشیدگی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے سوتیلی بیٹی سے مبینہ زیادتی کرنے والے کی سزا کالعدم قرار دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے سوتیلے باپ کی 11 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی سزا کالعدم قرار دیدی۔ سندھ ہائیکورٹ نے سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے کیس میں باپ کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ ماتحت عدالت نے ملزم ساجد خان کو مزید پڑھیں

پنجاب میں کرپشن کا انکشاف، سرپلس بجٹ سے ترقیاتی سکیمیں ٹافیوں کی مانند بانٹی گئیں

پنجاب میں اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اراکین اسمبلی کو پچھلے سال کے سرپلس بجٹ میں سے مالی اعانت فراہم کی گئی اور من پسند اراکین اسمبلی میں ترقیاتی سکیمیں ٹافیوں کی مانند بانٹی گئیں۔ رپورٹ میں شامل اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیاں دیکھی مزید پڑھیں

دروش میں انسداد رشوت ستانی کا عالمی دن منایا گیا

تاریخی قصبے تحصیل دروش میں ایک فلاحی ادارے ینگ سٹار ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انسداد رشوت ستانی کا عالمی دن منایا گیا۔اس موقع پر دروش کے تحصیل چئیرمین شہزادہ خالد پرویز مہمان خصوصی تھے۔اس سلسلے میں دروش میں  واقع  وائی ایس ڈی او کے دفتر میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی پرویز الہیٰ سے ملاقات، پرویز الہیٰ PDM کے امیدوار ہو سکتے ہیں

ایک جانب چودھری سالک نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور دوسری جانب آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ سے ملاقات ہوئی ہے۔ اگرچہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کچھ روز قبل کہا گیا تھا کہ پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ کا امیدوار نہیں بنائیں گے مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان کی روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئرمین سے ملاقات

صدر  رجب طیب ایردوان  نے استنبول کے قصر وحدالدین میں  روسی انرجی فرم گیس پروم کے چیئر مین الیکسی  میلر کو شرف ملاقات بخشا۔ ملاقات کے دوران ترکیہ میں گیس سنٹر کے قیام کے ساتھ ساتھ ترکیہ کو روسی گیس کی فراہمی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ روسی صدر ولادمیر مزید پڑھیں

او آئی سی سربراہی اجلاس کے نتائج عرب چین دوستی  اور  مشترکہ مفادات کو پورا کریں گے

اسلامی تعاون تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ چین-عرب ممالک کے سربراہی اجلاس  سے مطمئن  ہے۔ او آئی سی کے ایک تحریری بیان کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ  کا کہنا ہے کہ سربراہی اجلاس کے نتائج عرب چین دوستی  اور  مشترکہ مزید پڑھیں