وزیر ِ خارجہ پاکستان بلاول بھٹو ذرداری نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان سے تعاون کے فروغ کا متمنی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق بلاول بھٹو نے سنگا پور کے سرکاری دورے کے دوران صدر حلیمہ یعقوب اور وزیر خارجہ ویوین بلا کرشنان سے ملاقات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک مملکتوں کا نیا ثقافتی دارالحکومت شوشا شہر
"ترک برادری کے کا ثقافتی دارالحکومت” کا عنوان برصا سے آذربائیجان کے شہر شوشا کو منتقل کر دیا گیا۔ 2022 کے ٹائٹل ہولڈر برصا میں اس عنوان کی منتقلی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں شوشا کے لیے مخصوص گیت بجائے گئے۔ معروف فیشن ڈیزائنر گلنارے خلیلووا نے بھی اس تقریب میں ایک فیشن شو کا مزید پڑھیں
ترکیہ دنیا بھر میں نمایاں ثالث کے طور پر ابھرا ہے، وزیر خارجہ چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس اور یوکرین کے درمیان صدر رجب طیب ایردوان کے سفارتی سرگرمیوں کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ” اسی کے نتیجے میں اناج کے معاہدے میں توسیع اور قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہوا۔ میولود ۔اوش اولو نے اس بات کا اظہار امسال استنبول میں 6ویں بار منعقد مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کشمیری بھائیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرے، صدر عاف علوی
صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کردار ادا کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ یہ دن انسانی حقوق کےعالمی منشورکی یاد میں منایا جاتا ہے، ہماری اپیل ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے مزید پڑھیں
احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار گرا دیے گئے
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گوجرانوالہ پولیس کی جانب سے ان کی عبادت گاہ کے بیرونی دروازے پر بنے میناروں کو گرا دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ضلع گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں پیش آیا جہاں احمدیوں کی تعمیر شدہ عبادت گاہ کے مینار گرائے گئے۔ چھ ماہ قبل کچھ مسلمان حلقوں کی مزید پڑھیں
منشیات برآمدگی کیس میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بری کر دیا گیا
انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں بری کر دیا ہے۔ گواہان نے بیان دیا کہ ان کے سامنے رانا ثنا اللہ سے کسی قسم کی منشیات برآمد نہیں کی گئیں۔ آج بروز ہفتہ لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں منشیات برآمدگی کے مقدمے میں مزید پڑھیں
بجلی کی فراہمی کے لیے چترال میں سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ
چترال کی یونین کونسل کوہ کے علاقہ موری لشٹ میں سینکڑوں افراد نے بجلی کی فراہمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی مولوی عبد الرحمان کی صدارت میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا گیا کہ اسی یونین کونسل میں واپڈا کی جانب سے 107 میگا واٹ کا بجلی گھر تعمیر مزید پڑھیں
‘ چھ اراکین صوبائی اسمبلی بغاوت کیلئے تیار ہیں’، ق لیگی وزیر سالک حسین کی نوازشریف سے اہم ملاقات
چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو چوہدری شجاعت کا اہم پیغام پہنچایا دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے چھ اراکین صوبائی اسمبلی بغاوت کیلئے تیار ہیں۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کی مزید پڑھیں
‘دونوں کارڈ ہمارے ہاتھ میں ہیں، درست وقت پر کھیلیں گے’
پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے دونوں کارڈ ہمارے ہاتھ میں ہیں۔ ہم اپنی ٹائمنگ پر کارڈ کھیلیں گے ۔ سب کو پتہ ہے کہ تیاری مکمل ہے۔ سینئر صحافی اور کالم نگار مزمل سہروردی نے 8 دسمبر کو شائع ہونے والے کالم میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور مزید پڑھیں
کیا واقعی طالبان آ چکے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed